ایک اور کورونا ویکسین بندروں پر موثر ثابت - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب انسانوں پر اس کی آزمائش شروع ہوگی coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

معروف کمپنی جانسن اینڈ جانسن کی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیاری کے مراحل سے گزرنے والی ویکسین بندروں میں موثر ثابت ہوئی ہے اور اب انسانوں پر اس کی آزمائش شروع ہوگی۔کے نتائج جاری کی گئے اور محققین نے دریافت کیا کہ اس کے استعمال سے بندروں کے گروپ کو نئے کورونا وائرس سے تحفظ ملا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ ویکسینیشن کے عمل سے گزرنے والے بندر بیمار نہیں ہوئے مگر دوسرے گروپ میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔ تاہم جانسن اینڈ جانسن کی ویکسین کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دیگر ویکسینز کے برعکس یہ ویکسین جسے ایڈ 26 کا نام دیا گیا ہے، 2 کی بجائے ایک ڈوز میں بھی موثر ثابت ہوسکتی ہے۔ اس ٹرائل میں شامل رضاکاروں میں ویکسین کے محفوظ ہونے کا جائزہ لیا جائے گا جبککہ ان کے خون کے نمونے سے تجزیہ کیا جائے گا کہ ویکسین سے مدافعتی نظام کا ردعمل کس حد تک متحرک ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 177 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں تیزی سے کمی، ایک ہسپتال میں صرف 10 مریض رہ گئے - ایکسپریس اردودس مریض راولپنڈی بے نظیر ہسپتال میں موجود، انسٹی آف یورولوجی ہولی فیملی ہسپتال اور دو فیلڈ ہاسپٹیلز میں کوئی مریض نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے حالات گھمبیر، امت شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، ایک وزیر ہلاکنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انہیں نئی دہلی کے ایک ہسپتال میں داخل کروایا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کے وار مزید کم 24گھنٹوں میں 8 اموات اور 330 نئے کیسز رپورٹکورونا کے وار مزید کم ، 24گھنٹوں میں 8 اموات اور 330 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، بھارت اور برازیل کورونا وائرس کے گڑھ بن گئے - ایکسپریس اردوگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں امریکا میں 49 ہزار، بھارت میں 54 ہزار اور برازیل میں 51 ہزار نئے کیسز سامنے آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »