ایک ہفتے کے دوران چینی 15 روپے فی کلو تک سستی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں چینی کی قیمت ساڑھے چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، ملک میں ایک ہفتے کے دوران چینی 5 سے 15 روپے فی کلو سستی ہو گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق راولپنڈی میں چینی فی کلو 15 روپے سستی ہوئی، گوجرانوالہ 10، سیالکوٹ 5، لاہور میں چینی 15 روپے فی کلو سستی ہوئی۔ فیصل آباد میں 7، سرگودھا میں چینی کی قیمت 10 روپے فی کلو تک گر گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق بہاولپور میں چینی 10، کراچی میں 5، حیدر آباد میں 10 روپے، سکھر میں 10، لاڑکانہ میں 7 روپے، پشاور میں چینی 5، بنوں میں 5، کوئٹہ میں 9 روپے، خضدار میں 5 روپے فی کلو سستی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق پشاور کے شہری سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں، پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے تک ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی اوسط قیمت میں 7 روپے 13 پیسے کمی ہوئی۔ چینی کی اوسط قیمت کم ہو کر 87 روپے 17 پیسے ہو گئی۔ ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 100 اور کم سے کم 80 روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab tu honi hi thi kisan ko suger cane ka rate jo kam dena tha

مارکیٹ میں دستیاب پاوڈر کی مانند چینی کسی کام کی نہیں ۔۔۔

یہ اچھا ھے کہ پہلے قیمت بڑھاو 50 روپے فی کلو اور پھر 10-15 روپے کم کرکے ڈھول بجا کر کریڈٹ لو ۔۔۔۔ 🖐

yar tusi koi sach v bol dya kro .. mehrbani..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ایک ہفتے کے دوران 5 افراد قتلاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں حالیہ چند دنوں میں بدامنی کے بڑے واقعات میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران چینی 15 روپے فی کلو تک سستیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں چینی کی قیمت ساڑھے چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، ملک میں ایک ہفتے کے دوران چینی 5 سے 15 روپے فی کلو سستی ہو گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید بڑھ گئیگڈ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید بڑھ گئیشکریہ نواز شریف 😁🤣😄😂 phattuadmi1 نا بابا نا۔۔۔یہ جھوٹ ھے۔ ۔کونسی چیز مہنگی ھوٸ۔۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 55 روپے کلو تک مہنگالاہور ، ایک ہفتے کے دوران مرغی کا گوشت 55 روپے کلو تک مہنگا Lahore Chicken Price Broiler MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK PTIOfficialLHR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »