ایک اور ملک نے اپنی سرحدیں کھول دیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور ملک نے اپنی سرحدیں کھول دیں ARYNewsUrdu

کرونا وبا نے جہاں پوری دنیا کی معیشت کو متاثر کیا وہیں سیاحت پر منحصر ملک تھائی لینڈ کی سیاحت بھی متاثر بہت زیادہ ہوئی جس کی وجہ سیاحوں کی تعداد میں 80 فیصد کمی کو بتایا گیا ہے۔

کرونا وائرس کی 18 ماہ تھائی لینڈ میں تباہ کاریاں جاری تھیں تاہم اب تھائی حکومت نے 60 سے زائد ممالک کے لیے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں جسکے ایک مرتبہ سیاحت کو بحال کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ جسے جب چاہے دیدے وہ اسکی اپنی رضا ھے یہاں کسی کا کوئی اختیار نہیں ھے..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا پھر پھیلنے لگا!‌ ایک اور ملک کے وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیاکرونا پھر پھیلنے لگا!‌ ایک اور ملک کے وزیراعظم نے لاک ڈاؤن کا عندیہ دیدیا ARYNewsUrdu G
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں‌ 5 سالہ بچوں کے لیے سائنوویک ویکسین کی منظوریایک اور ملک میں‌ 5 سالہ بچوں کے لیے سائنوویک ویکسین کی منظوری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیاوفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹار کرکٹر شعیب ملک کا اداکارہ عائشہ عمر کیساتھ ایک اور بولڈ فوٹو شوٹ12:29 PM, 31 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ,    خوبروہ پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر اور سٹار کرکٹر شعیب ملک کا ایک اور بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوہلی الیون کو ایک اور شکست۔۔سوشل میڈیا پر ’’memes ‘‘کا طوفانکوہلی الیون کو ایک اور شکست۔۔سوشل میڈیا پر ’’memes ‘‘کا طوفان Doosri doz b lah gai bharat ko.ab koi tenstion nhi .gher beth k aram krlen The hindutva hordes chauvinists are disgusting schmucks, cos they think winning is meant for them only; whereas, in play it is a two way street, i.e., you win some and also lose some
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد : ڈینگی مریضوں میں اضافہ جاری : ایک اور مریض چل بسا -اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے، گزشتہ ایک روز میں مزید 46 ڈینگی مریض سامنے آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »