وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا NAB GovtofPakistan AmendmentOrdinance MoIB_Official

ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دائر ریفرنس نیب کے دائرہ اختیار میں رہیں گے اور اس حوالے سے دائر ریفرنسز پر احتساب عدالتیں ہی سماعت کریں گی۔ زر ضمانت کے تعین کا اختیار

احتساب عدالتوں کو ہوگا۔نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کے مطابق چیئرمین نیب کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار صدر مملکت کے پاس ہوگا ، چیئرمین نیب کو ہٹانے کیلئے وہی طریقہ اپنایا جائے گا جو ججز کی برطرفی کے لئے ہے۔نیب ترمیمی آرڈیننس کا اطلاق 6 اکتوبر سے ہو گا منی لانڈرنگ سے متعلق 6 اکتوبر سے پہلے شروع کیسز سابقہ آرڈیننس کے تحت جاری رہ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاریاسلام آباد:صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا,عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دیے گئے اور کتنے آرڈیننس حکومت نکالے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاریصدر پاکستان عارف علوی کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا ، جس کے تحت عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس جارینیب ترمیمی آرڈیننس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا گیا PresidentArifAlvi ThirdNABAmendmentOrdinance SupremeJudicialCouncil MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan MoIB_Official GovtofPakistan ArifAlvi PresOfPakistan ایوان صدر دی چول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی نے نئے نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدیPresident Arif Alvi approves new NAB Amendment Ordinance
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدرمملکت کی منظوری سےتیسرانیب ترمیمی آرڈیننس بھی جاریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری سے تیسرا نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 بھی جاری کر دیا گیا،  تیسرا نیب آرڈیننس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کردی گئینیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کردی گئی ہے جس کے بعد عوام سے فراڈ کے پرائیوٹ کیسز دوبارہ نیب کے حوالے کردئیے جائیں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »