ایک اور ننھی پری زیادتی کے بعد قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ / سادھوکے(ویب ڈیسک)ایمن آباد کے علاقہ کوٹ محمدشفیع میں ننھی پری زیادتی کے

بعد قتل ہو گئی جب کہ ملزم کی نشاندہی پرپولیس نے لاش کھیتوں سے برآمدکرلی۔کوٹ محمدشفیع میں 8 سالہ بچی دو روز قبل گائوں کی دکان سے مونگ پھلی لینے گئی تو لاپتہ ہوگئی۔دکاندار سے پتہ چلا کہ 8سالہ بچی مونگ پھلی لے کر دکان سے نکلی توگائوں کے رہائشی مستری عبدالغنی مغل کیساتھ سائیکل پر بیٹھی۔پولیس نے ملزم کوحراست میں لیا تو ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد گلہ دبا کر قتل کا اعتراف کر لیا۔ملزم کی نشاندہی پر لاش کھیتوں سے مل گئی۔ بچی کی لاش ملنے پر ورثا اور علاقہ مکین مشتعل ہو گئے۔ ورثاءنے معصوم بچی کی لاش سڑک...

پولیس کی جانب سے انصاف کی یقین دہانی پر ورثاءمنشتر ہو گئے جب کہ سی پی او کا کہناہے کہ ملزم گرفتار ہے۔قرار واقعی سزادلوائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: انٹرسائنس پری انجینئرنگ سال اول کے نتائج کا اعلاناعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرسائنس پری انجینئرنگ سال اول کے نتائج کا اعلان کردیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار اسلحہ برآمدسرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی ننھی سدرہ کے قتل کا واقعہ پر اہم پیشرفت ہوئی ہے مقدمہ میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا یہ گروہ مختلف علاقوں میں کئی وارداتوں میں ملوث ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : معذور خاتون کے ساتھ اسپتال میں زیادتی کی کوششاسپتال بھی جنسی ہراساںی کا گھر بن گئے مزید جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتیپشاور، چھٹی جماعت کے طالب علم سے زیادتی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Peshawar اگر ڈاکٹر صاحب کی بات سُنی ھوتی اور کیس جلدی جلدی ختم نہ ھوتا تو یہ سلسلہ رک جاتا جرم کی کی وجہ ڈھونڈ کر اس پر کام کریں شکریہ پتہ نہیں اس گندگی سے کب یہ ملک صاف ہوگا روز بروز یہ ظلم جاری ے پر کوئ قانوں ہی نہیں مجرم پکڑا جاتا ے دو پیشیوں پر باہر بس بات ختم کیسا قانون ے اس ملک کا ایسے مجرم کے تو اپنے ہاتہوں سے ٹکڑے کرنے چائے ہیں جب انصاف ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمروزیراعظم آئین کے تحت بری فوج کے سربراہ کو توسیع دے سکتے ہیں: وزیر اسد عمر Read News Asad_Umar PTIofficial MoIB_Official PakNavy PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »