ایک ماہ میں کتنے مریضوں اور میتوں کوگھروں تک پہنچایاگیا ایدھی فاؤنڈیشن نے اعدادوشمار جاری کر دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ایدھی ترجمان کے مطابق ماہ جون 2022 میں 7698 مریضوں اور میتوں کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے گھروں تک پہنچایاگیا رپورٹ کے مطابق مختلف

علاقوں میں ہونے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے 258 افراد کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے بلا معاوضہ مختلف جگہ منتقل کیا گیا۔اور زخمی ہونے والے 768 افراد کو ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا جبکہ 5755 مریضوں کو گھروں سے ہسپتالوں اور ہسپتالوں سے گھروں میں منتقل کیا گیا۔1943

میتوں کو ہسپتالوں سے گھروں میں منتقل کیا گیا۔63 لاوارث میتوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے کفن دفن کا انتظام کیا گیا۔ایدھی سرد خانے میں 57 میتوں کو غسل و کفن دیا گیا۔ بلقیس ایدھی ہوم لاہور میں داخل ہونے والے 197 افراد میں سے 128 کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے گھروں تک پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا 1 ماہ میں مزید 6.34فیصد اضافہ ریکارڈاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی، ایک ماہ میں مہنگائی میں 6.34 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا، جو ن میں شہروں میں مہنگائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں 4 ماہ کے دوران پٹرول کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد چار ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی مزید پڑھیں: ExpressNews UAE امریکی نوکر کا چینل اس کا ذمہ دار بغلول ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال کم ہوگیا 1 ماہ کے دوران کھپت میں11 فیصد کمیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد اس کا استعمال بھی کم ہوگیا۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مجموعی طور پر 11 فیصد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بدترین بجلی بحران، مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا اعلان، صارفین سراپا احتجاجکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بدترین بجلی بحران ،کے الیکٹرک نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، کراچی کیلئے ایک اور شیڈول جاری کر دیا جس میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا گیا۔ Extreme loadshedding being done in our area which was free of loadshedding shameonyoukelectric
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے پر طالب علم نے انتہائی قدم اٹھا لیا، 2 پروفیسر جاں بحقعراق میں ایک طالب علم نے یونیورسٹی میں داخلہ نہ دینے پر طیش میں آ کر فائرنگ کردی اور 2 پروفیسروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ Good I appreciate this
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے درمیان دوستی بڑھ گئی؟ سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری میں اس وقت اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کی دوستی سے بڑھ کر ایک دوسرے میں دلچسپی سے متعلق چہ میگوئیاں جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »