اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے درمیان دوستی بڑھ گئی؟ سوشل میڈیا پر چہ میگوئیاں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے درمیان دوستی بڑھ گئی؟ سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں

احد رضا میر اور رمشا خان نے گزشتہ برس رمضان میں ایک ساتھ ایک سیریل میں کام کیا تھا، میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران بھی اِن میں بہترین دوستی دیکھی گئی تھی۔رحیم یار خان موٹروے پر تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق،4زخؐی ہو گئےگزشتہ دنوں اپنے ایک انٹرویو میں رمشا خان کی جانب سے احد رضا میر کی خوب تعریفیں کی گئی تھیں۔رمشا خان کا اس انٹرویو میں احد کے لیے کہنا تھا کہ ’احد رضا میر ایک سچا اور شریف آدمی ہے، احد ایک بہترین ساتھی اداکار...

واضح رہے کہ احد رضا میر معروف اداکارہ سجل علی کے سابق شوہر ہیں جبکہ رمشا خان سے متعلق اس سے قبل اداکار بلال عباس سے بھی قریبی تعلق ٹوٹنے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ وقت جب اداکارہ رانی مکھر اداکار عامر خان کے سامنے جا کر رو پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی کئی ہٹ فلموں میں شاندار کردار ادا کرنے والی اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ جب انہیں فلمساز، پروڈیوسر اور اداکار کرن جوہر کی 2003
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمتوں سے اداکار بھی پریشانشگفتہ اعجاز کی گائے سے دلچسپ مکالمے کی ویڈیو وائرللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے اداکار بھی پریشان ہیں ،سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کی گائے سے مکالمے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور اداکار نے تارک مہتا کا الٹا چشمہ چھوڑ دیا؟کیا مشہور بھارتی ڈرامے تارک مہتا کا الٹا چشمہ (ٹی ایم کے او سی) کو ’شیلیش لودھا‘ کے بعد ایک اور کردار نے الوداع کہہ دیا ہے؟ تفصیلات جانیے: TMKOC DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی والدہ اور سینئر اداکارہ نیتو کپور نئی فلم میں اداکار انیل کپور کی دُلہن بن گئیںممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ، سینئر اداکارہ نیتو کپور اپنی نئی فلم میں اداکار انیل کپور کی دُلہن بن گئی ہیں۔ عروسی سُرخ جوڑے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا طریقہ بتادیاکچھ روز قبل ماہرہ خان کے بھی سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے اور اداکارہ پر خوب میمز بنائی گئیں Kapry utaro or viral ho jao yahi kha hoga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی نجی ایئر لائن میں دوران پرواز غلاف کعبہ کی زیارت ویڈیو وائرلپاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر سیال کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز کے مسافروں کو غلاف کعبہ کی زیارت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »