ایک ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ بھارتی ریاست آسام میں زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ بھارتی ریاست آسام میں زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس

کے مطابق نیا زلزلہ ریاست آسام میں جمعہ کی صبح کو آیا، چند روز قبل بھی آسام میں شدید زلزلہ آیا تھا جس کے باعث شدید خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئے زلزلے کی شدت 2.8 تھی، تاہم ابھی تک کوئی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، ایک ماہ کے دوران بھارتی ریاست آسام میں یہ چوتھا زلزلہ ہے، اس سے قبل تین مئی کو 3.7 اور یکم مئی کو 3.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 28 اپریل کو 6.4 شدت کا شدید زلزلہ آیا تھا جس میں لوگوں کی پراپرٹی کو نقصان پہنچا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ بھارتی ریاست آسام میں زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراسنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں ایک مرتبہ پھر زلزلہ آیا ہے جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگامیں بچی کی آنکھوں میں پھنس چکا ہوں ، مجھے سونا تک نہیں دیکھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کے نرخ میں ایک بار پھر اضافہ - ایکسپریس اردودریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 1380 روپے پر اور 10 گرام چاندی کی قیمت 1183.12 روپے پر مستحکم رہی لعنت ہوتبدیلی سرکارپر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انتظامی غفلت، بھارت میں آکسیجن کے ضیاع کا ایک اور واقعہانتظامی غفلت، بھارت میں آکسیجن کے ضیاع کا ایک اور واقعہ، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu اوے سانوں کی؟ اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:بلوچستان میں ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کا فیصلہبلوچستان حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلا روکنے کے لیے صوبے بھر میں ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مزید تفصیلات کے لیے پڑھیے NArifeen کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »