ایچ ای ڈی کا میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نیا گروپ متعارف کرانے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

نئے دور کے نئے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نیا گروپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے مضامین کے لیے نئے ٹیچرز بھی بھرتی کیے جائیں گے، نئے گروپ میں شامل مضامین کی بدولت طلبہ کو فوری روز گار بھی ملے گا۔

سائنس و آرٹس میٹرک میں پروفیشنل کے نام سے نیا گروپ متعارف کرایا جائے گا، انٹرمیڈیٹ میں بھی پری میڈیکل، انجینئرنگ، آئی سی ایس اور آئی کام آرٹس کے بعد پروفیشنلز کا گروپ تشکیل دیا جا رہا ہے۔ ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر عنصر کا کہنا ہے کہ لاہور بورڈ سے اس حوالے سے مشاورت جاری ہے، 10کے قریب نئے سبجیکٹ متعارف کرائے جا رہے ہیں، طلباء و طالبات آئندہ سال نئے گروپ سے مستفید ہو سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں 27 جولائی سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں 27 جولائی سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: جج کی گھریلو ملازمہ پر بدترین تشددڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سرگودھا کا کہنا ہے کہ بچی کے سر پر چوٹوں کے 15 نشانات ہیں اور زخموں میں کیڑے پڑ چکے ہیں۔ تفصیلات: DailyJang islamabad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ اور راوی میں نچلے درجے کا سیلابدریائے سندھ اور دریائے راوی میں نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کا سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلانیقین ہے نگران حکومت کے حوالے سے ہونے والی مشاورت میں جی ڈی اے کا مؤقف بھی شامل کیا جائے گا: جی ڈی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظمپاکستان آذربائیجان سے ہر ماہ ایل این جی کا ایک جہاز خریدےگا: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan Azarbaijan LNG PMShahbazShareef pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسلادھار بارش اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ محمکہ موسمیات نے انتباہ جاری کردیامحکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کر دیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »