ایپل کمپنی کا کورونا وائرس کے باعث بند متعدد سٹور دوبارہ کھولنے کا ارادہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث بند اپنے کئی سٹورز کو دوبارہ کھولنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خواہش کا اظہار ایپل کے نائب صدر نے کمپنی ملازمین کیلئے جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں کیا ہے۔ ڈییڈرا اوبرائن نے کہا کہ وبا پھیلنے کی وجہ سے کمپنی نے چین سے باہر اپنے متعدد سٹورز کو صارفین کیلئے بند کر دیا تھا، تاہم اب ہو سکتا ہے کہ انھیں رواں ماہ مئی میں ہی آہستہ آہستہ دوبارہ کھول دیا جائے۔

گزشتہ ماہ بھی میڈیا میں ایسی خبریں زیر گردش تھیں جن میں کہا گیا تھا کہ ایپل کمپنی اپریل کے شروع یا وسط تک اپنے سٹورز کو دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خیال رہے کہ ایپل نے دنیا بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے مارچ میں ہی اپنے سٹوروں کو بند کرتے ہوئے اپنے تمام ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات جاری کر دی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی Bhek mt do karobar kene ki ijazt do take log izat k sath apni zandagi basr kr saken
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn Newsاسی لئے یہ میڈیا پہ آکر بھنڈی رونا روتے ہیں تاکہ وہاں جاکر انکے سیاہ کرتوت کوئی نہ دیکھ سکے ب چ ڈان ہیڈ لائن میں بتا کے یہ انڈیا میں ہوا Allah muaaf kry. Un zaalimon ko kri se kri saza milni chahiye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشافکورونا کے مریضوں کا دوران علاج خون جم جانے کا انکشاف CoronaVirus BloodClot Patients Treatment DeadlyVirus Lungs InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلاندنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلان CoronaVirus Norway InfectiousDisease DeadlyVirus LockDown DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن میں بے روزگار اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا کہ صنعت، … Small scale businesses that are registered with SECP. Great ARYNEWSOFFICIAL Jb dukn khulne hi ni derahe toh bill maafi kaisi.....ajeeb logic
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »