بھارت: کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا گینگ ریپ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک ڈاکٹر سمیت تین افراد لڑکی کا گینگ ریپ کرتے رہے

بھارتی ریاست بہار کے ضلع گیا کے ایک ہسپتال میں کورونا کا ٹیسٹ کرنے کے بہانے روکی گئی خاتون کا مسلسل 2 دن تک مبینہ طور پر گینگ ریپ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شادی شدہ خاتون کو ان کے شوہر حمل ضائع ہونے کے بعد مذکورہ ہسپتال چیک اپ کے لیے لائے تھے تاہم ہسپتال کے عملے نے خاتون کے شوہر کو بتایا کہ خاتون میں کورونا وائرس کی علامات ہیں، اس لیے انہیں آئیسولیشن میں رکھ کر ٹیسٹ کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق یکم اپریل تک خاتون کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج بھی آگئے جو منفی تھے، جس کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے خاتون کو گھر جانے کی اجازت دی مگر خاتون جیسے ہی گھر پہنچیں تو ان کی طبیعت مزید خراب ہوگئی اور ان کے خون بہنے میں بھی اضافہ ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JamalaAbdulNasi Sham Indian government.

Dua karna ke main kuchh bara na ban jaon, jis din kuchh authorities mere hathon me hongi, yeh zulim dafan honge

Allah muaaf kry. Un zaalimon ko kri se kri saza milni chahiye

ان خنزیروں کو پھانسی دو۔ اور لڑکی کے بجائے ان حرام زادوں کی تصویریں شائع کرو۔ تاکہ سب ان درندوں کو دیکھ لیں۔

ب چ ڈان ہیڈ لائن میں بتا کے یہ انڈیا میں ہوا

اسی لئے یہ میڈیا پہ آکر بھنڈی رونا روتے ہیں تاکہ وہاں جاکر انکے سیاہ کرتوت کوئی نہ دیکھ سکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: معمولی کھیل سے 24 افراد کورونا وائرس کا شکارنئی دہلی : بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرک ڈرائیور کے تاش کھیلنے کی وجہ 24 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا چھوٹے کاروباروں کا تین ماہ کا بجلی بل دینے کا اعلان - ایکسپریس اردواقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دے دی Bhek mt do karobar kene ki ijazt do take log izat k sath apni zandagi basr kr saken
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا: لیاقت بلوچ کا اپنی رہائشگاہ پر نماز تراویح کا اہتمامنائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کورونا کے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر نماز تراویح کا اہتمام کررہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلاندنیا بھر میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، ناروے کا وائرس پر قابو پانے کااعلان CoronaVirus Norway InfectiousDisease DeadlyVirus LockDown DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کا حملہ،سندھ کا وفاق سے فضائی اسپرے کا مطالبہسندھ کے تین اضلاع میں ٹڈی دل کے حملوں کے بعد صوبائی وزیر زراعت نے وفاقی حکومت سے فضائی اسپرے کرنے کا مطالبہ کیا ہے.تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں کا 3 ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گی، حماد اظہر -اسلام آباد:وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن میں بے روزگار اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے وزیراعظم کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے کہا کہ صنعت، … Small scale businesses that are registered with SECP. Great ARYNEWSOFFICIAL Jb dukn khulne hi ni derahe toh bill maafi kaisi.....ajeeb logic
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »