ایوارڈز دیے جانے کے معیار پر سوال اٹھانے والے پاکستانی فنکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایوارڈز دیے جانے کے معیار پر سوال اٹھانے والے پاکستانی فنکار -

شوبز انڈسٹری میں بہترین کام کرنے پرفنکاروں کی خدمات کو سراہنے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنےکے لیے انہیں ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے۔ فنکاروں کی شوبز میں خدمات کے صلے میں ایوارڈز سے نوازنے کا سلسلہ دنیا بھر میں رائج ہے اور ہر سال فنکاروں کو ایوارڈز دینے کے لیے ایوارڈز شوز منعقد کیے جاتے ہیں۔ لیکن کیا واقعی ایوارڈز فنکاروں کو منصفانہ طریقے سے دئیے جاتے ہیں۔

نعمان اعجاز نے مزید کہا ان ایوارڈز کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ جس نے محنت کی اور اسے ایوارڈ نہیں دیا گیا تو اس کے اندر نفرت بھر جاتی ہے۔ نعمان اعجاز نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کون لوگ ہیں جو اس بات کا تعین کررہے ہیں کہ اس نے اچھا کام کیا ؟ یا کتنے ججز ہیں جو بیٹھ کے پوری پوری پرفارمنسز دیکھتے ہیں؟ بدقسمتی سے ان ایوارڈز کے معیار کی جانچ کرنے کا کوئی سسٹم موجود نہیں ہے ۔

نعمان اعجاز نے کہا ایک فنکار کے لئے اس کا سب سے بڑا ایوارڈ یہ ہوتا ہے کہ سڑک پر آپ کو کوئی عزت دے دے ، آپ کو دیکھ کر ہنس پڑے، آپ کی تعریف کرے یا پھر آپ کے لیے اچھی بات کہہ دے۔ ایک فنکار کے لیے یہی ایوارڈ ہے باقی تو کچھ بھی نہیں۔صبا قمر کا شمار بھی ان فنکاروں میں ہوتا ہے جو ایوارڈز اور ایوارڈ شوز کے خلاف ہیں۔ 2017 میں جب صبا قمر کو لکس اسٹائل ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا تو انہوں نے یہ نامزدگی قبول کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا تھا اگرچہ میں تین مختلف ڈراموں...

صبا قمر نے اپنے طور پر ایوارڈ شوز میں ہونے والی نامزدگیوں پر بھی سوال اٹھایا تھا اور کہا تھا کہ وہ اس سسٹم سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔اداکارہ فائزہ حسن بھی ایوارڈ شوز کے خلاف ہیں انہوں نے احسن خان کے شو میں ایوارڈز کی تقریبات میں نہ جانے کی وجہ بتاتے ہوئے اپنا برا تجربہ شیئر کیا ۔ انہوں نے کہا وہ ایک ایوارڈ شو میں مدعو تھیں جہاں وہ نامزد بھی تھیں لیکن جب وہ ایوارڈ کی تقریب میں گئیں تو کسی نے بھی انہیں نہیں پہچانا اور بہت مشکل کے بعد جب انہوں نے اپنی سیٹ ڈھونڈی تو اس پر کوئی اور بیٹھا ہوا تھا ۔ انہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salahiat ki baat nahi ta aluqaat ki baat

طریقہء واردات ہی بدل لیا کریں تا کہ پہنچانے نہ جائیں ۔

That's right it's all just really shameful from this pti govt no standard's or criteria to pick

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بلے بازوں کے رن آؤٹ پر مایوسی بھی، مزاح بھی - BBC News اردوپچیسویں اوور کی پانچویں گیند پر امام الحق نے ایک عمدہ کٹ شاٹ کھیلا اور اس کے بعد کال کیے بغیر بے اختیار دوڑنے لگے۔ دوسرے اینڈ پر موجود حارث سہیل نے بھی اسے ایک مشکل سنگل سمجھ کر تیزی سے دوڑ لگائی۔ مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے 3 عہدیدار ہلاک
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتے ہیں مگر غریبوں کےلئے خاموش نہیں رہیں گےنور عالم خان ایک بار پھر مہنگائی پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رکن اسمبلی نور عالم خان ایک بار پھر مہنگائی پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ایجنسی کے مقبوضہ کشمیر میں 9 مقامات پر چھاپےمقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے مقبوضہ کشمیر میں 9 مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ: آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس پر سوال، اپوزیشن کا احتجاجسینیٹ میں آئی لینڈ اتھارٹی آرڈیننس سے متعلق سوال پر اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہونٹوں پر مہندی لگانے کا فیشن بھی متعارف کروادیا گیاThe fashion of applying henna on the lips was also introduced
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا : ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت پر مظاہرے اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری -امریکا : ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت پر مظاہرے اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »