واسا لاہور کے افسران اسموگ میں کمی لانے کیلئے سائیکلوں پر دفتر پہنچے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واسا لاہور کے افسران اسموگ میں کمی لانے کیلئے سائیکلوں پر دفتر پہنچے -

واسا کے عملے اور افسران اسموگ میں کمی لانے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے سائیکلوں پر سفر کرکے دفتر پہنچے۔

لاہور میں ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی قیادت میں افسران اور عملے نے سائیکلوں پر سفر کیا۔ ایم ڈی واسا کا کہنا تھا لاہور میں اسموگ کے پیش نظر واسا لاہور نے یہ اقدام کیا۔ سائیکل ریلی میں ڈی ایم ڈی آپریشن اسلم خان نیازی، ڈی ایم ڈی ایف اے اینڈ آر محمد نوید مظہر، اور ڈی ایم ڈی انجینئرنگ افتخار الدین نعیم سمیت دیگر افسران اور عملے نے شرکت کی۔

ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کے مطابق ریلی کے انعقاد کا مقصد دھوئیں کے اخراج میں کمی لانا ہے۔ اس کے علاوہ ہم عوام میں سائیکل کے استعمال کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Please impose strict measure...instead of dramabazi.

وزیراعظم نے بھی کہا تھا اب وزیراعظم ہاوس کی گاڑیوں کو استعمال کر رہے ہیں ڈرامہ بازی چھوڑو ایمانداری سے کا کرو

مطلب اب سائکلیں بھی مارکیٹ سے شارٹ ہونے والی ہیں؟

Hahaha nawan sosha

Kia bat hay Govt ko chahye is ko lazmi kar dag

صرف ایک دن 😂؟؟ کیا یہ اپنا ٹی اے (Travel expenses) کلیم کریں گے؟

کافی کمی آگئی ہے کل بھی سائیکل پہ آئے تو سموگ کا نام و نشان ختم ہو جائے گا

Wll done .

ویسے سائیکل تو بہت ہی بہتر ہے ہر لحاظ. سے.

اور آفس پہنچ کر روایتی رشوت ستانی کے ساتھ بھرپور ایمانداری کی

آلودگی کے خاتمے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا❤❤❤

کاش ہمارے وزیر اعظم بھی واسا کے ملازم ہوتے

Ese kuch ni hoga proper measures leny honge

اسموگ کے علاوہ ان افسران کی اپنی صحت بھی بہتر ہوگی exercise سے

ہا ہا تماشے نہین کام چاہین کام ڈھیلے کا نہین کر رہے چلے سائیکلون پر پہلے انکا تعلق سویل سوسائٹی مین نظر آئے پھر ایسی سرگرمیاں کرین کیونکہ جب تک ادارے اور عوام ایک نہین ہوتے ایسی سرگرمیان تماشے ہین انکا دیر پا اثر نہین ہوتا یاد رکھیں مثبت سرگرمیوں کے لیے عوام کا ساتھ ہونا ضروری ہے

تاریں اور پلاسٹک جلاتی فیکٹریوں سے منتھلی لینے یہی افسران و ملازمان موٹر سائیکلوں پر جاتے ہیں۔

Good for optics and public messaging but the smog problem of Lahore will need much more than that. If we really want to make a dent against smog, look to China, how it managed Beijing’s smog problem

کوئی تو اچھی مثال قائم کی پاکستانی سرکاری عہدہ داروں نے.

اب صرف ایک دن میڈیا کے لیے نہیں روزانہ سائیکل پر دفتر جانا ہے

Daily or one day for photography. This is how Pakistanis deals with the serious issues.

اگر سب افسران اسی طرح عمل کرتے تو شائد پاکستان میں کو طبقہ غریب نہیں ہوتا۔

یہ اسموگ زیادہ سے زیادہ پبلک ٹرانسپورٹ سبسدی دے کر چلانے سے ختم ہو گئ جو خادم اعلی کے سوچ تھی پبلک ٹرانسپورٹ جو استمال کرے اُس کا بھی فائدہ اور نا کرے اُس کا بھی فائدہ اب معلوم ہوا ڈاکٹر سے اچھا پرہیز ہے کیوں میاں صاحب پبلک ٹرانسپورٹ پر زور دیتے تھے چاہے سبسدی دینی پرے-

یہ ہے میرا پیارا پاکستان ہمیں بھی اپنا حصہ ڈالنا چاہیے

واسا والوں نے عمران خان کا وعدہ پورا کردیا سائیکل پر آفس جا کر۔

Good. We need to promote cycles, buses, trains & most important walk where possible. We need to focus on saving fuel and must develop new sources of energy other than hydrocarbon.

For how long - whole winter? Or one day video shoot

دیکھنا یہ تھا کہ عمران خان کب سائکل پر پارلیمنٹ جا ے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111600روپے ہو گئی ہے وہ وقت دور نہیں کہ جب یہودیوں کا سونا کوئلے میں تبدیل ہو جائے گا اور یہودیوں ہی کے بڑوں کی پیشنگوئیاں بلکل درست ثابت ہو جائیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں قیدیوں کی سزاؤں میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY CLEANDADUCITY مجرموں کی سزائیں کم کرنے سے بہتر تھا کہ بے گناہوں کے مقدمات کو جلد نمٹا یا جاتا ۔ اور انصاف ہوتا ہوا دکھایا جاتا ۔ کیا مجرموں کی سزاءیں کم کرنے سے پہلے ان سے پوچھا گیا جن کے وہ مجرم تھے ۔ SYPCountryWideProtest
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے عید میلادالنبی ﷺکے موقع پر قیدیوں کی سزاو¿ں میں کمی کی منظوری دے دی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس: تاریخی گرجا گھر میں حملے کے بعد کے مناظر - BBC News اردوفرانس کے جنوبی شہر نیس میں پولیس کے مطابق چاقو کے ذریعے ہونے والے ایک حملے میں اب تک کم از کم تین افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ Very sad, may they RIP. Sincere condolences to their loved ones. Terrorist attack with knife 🔪 a slute to your hypocritical journalism. عبادت خانوں کا تقدس پامال نہیں ھونا چاہیے ایسی حرکت کوئی پاگل انسان ہی کرسکتا ھے یہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی سمندر میں ڈولفن کے دوغول کیمرے میں عکس بند - ایکسپریس اردوڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق پینٹروپیکل اسپاٹڈ ڈولفن کے دو بڑے گروہ کشتی کے بہت قریب دیکھے گئے Ya to Rahoo machli hy😉 You were floating your boat right on top of the dolphins. I think that was dangerous... for dolphins! Hahaha m rozana aise dkhta hn.. chwlo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپ میں توہین رسالتﷺ کے واقعات میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی بین المذاہب آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ  ہےکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »