ایوان صدر عام لوگوں کیلئے کب اور کس وقت کھول دیا جائے گا؟ حکومت نے اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت  میں ایوان صدر یکم جنوری 2022 کو پبلک کیلئے کھلا رہے گا۔اسلام آباد میں عوام دوپہر ایک  بجے سے چار بجے تک

ایوان صدر کا وزٹ کرسکیں گے۔اس دوران وزیٹرز کیلئے فیس ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ بھی چیک ہوگا۔ایوان صدر آنے والوں کو الیکٹرانک ڈیوائس،موبائل فون اورکیمرے لانےکی اجازت نہیں ہوگی۔یہاں آنے والوں کو ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے داخلے کی اجازت دی جائے گی۔.

ایوان صدر کا وزٹ کرسکیں گے۔اس دوران وزیٹرز کیلئے فیس ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ کرونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ بھی چیک ہوگا۔ایوان صدر آنے والوں کو الیکٹرانک ڈیوائس،موبائل فون اورکیمرے لانےکی اجازت نہیں ہوگی۔یہاں آنے والوں کو ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عارف لوہار کا اپنے بیٹے کیساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو گھما دیالوک گلوکار عارف لوہار کاشمار پاکستان کے صف اول کے گلوکاروں میں ہوتاہے ، انہوں نے یہ فن اپنے والد عالم لوہار سے سیکھا اور دنیا بھر میں نام کمایا ۔ ادیبہ کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ ایک غریب کی بیٹی ہے اور چھوٹی سی تحصیل کے ایک گاؤں کی رہائشی ہے اس لیے کوئی اس کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا مقامی صحافی پولیس کے ہاتھ میں ہیں اس لیے ہر طرف خاموشی ہے😭 SaveAdeeba Justice_for_adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan Police has been unable to recover the missing girl Adeeba from Chichawatni. If the police remain failed to recover Abeeba in next 30 days, Tehrik Ehsas Pakistan will record their protest in front of DPO office Sahiwal. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan جب باپ ناچتا ھے تو بیٹا خاک اخلاق سیکھےگا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصری بادشاہ کی 3500 سال پرانی ممی کو ڈیجیٹل طور پر کھول دیا گیامصری بادشاہ کی 3500 سال پرانی ممی کو ڈیجیٹل طور پر کھول دیا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7؛ کورونا نے ابھی سے حکام کو ڈرانا شروع کر دیا - ایکسپریس اردوسرجوڑ کر بیٹھ گئے، ایک بار پھر بائیو سیکیورٹی کیلیے غیرملکی کمپنی کی خدمات لی جائیں گی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر روس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ روس ٹیلر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماسک کیوں نہیں پہنا۔۔۔خاتون نے معمر شخص کو تھپڑجڑ دیاسوشل میڈیا پر خاتون کے رویے کی بھرپور مذمت کی جا رہی ہے،ریور بیجورکلنڈ نامی ٹوئٹر صارف نے دیگر صارفین کی توجہ اس بات پر مبذول کرانے کی کوشش کہ کہ مسافر کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چینی سائنسدانوں نے کمپیوٹر کو ’سرکاری وکیل‘ بنا دیا - ایکسپریس اردویہ خودکار نظام فراڈ، جوئے اور چوری سمیت آٹھ طرح کے جرائم میں ملوث ملزمان کی نشاندہی کرسکتا ہے ہمارے ہاں ایسے وکیل نہیں چل سکتے۔ہاں روبوٹ اگر بدمعاشی سیکھ لے، تو سوچا جاسکتا ہے۔ لو۔۔ بھلا یہ کیا بات ہوئی؟ ہم لوگوں نے تو روبوٹوں کو جج بنایا ہوا ہے۔ اپنی چیزوں کی قدر ہی کوئی نہیں!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »