این اے 133کےضمنی انتخاب میں عوام نے ن لیگ پراعتماد کااظہار کیا۔عطا تارڑ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 133کےضمنی انتخاب میں عوام نے ن لیگ پراعتماد کااظہار کیا۔عطا تارڑ NA133 PMLN ByElections Victory Lahore AttaullahTarar pmln_org TararAttaullah shaistapervaiz SpoxPMLN SHABAZGIL

ہے اور کل بھی رہے گا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نون لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کل تھوک کے حساب سے ووٹوں کی خریداری کی گئی، پی ٹی آئی نے حکمت عملی کے تحت اپنے امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کرائے، آج کل پی ٹی آئی کے امیدوار عمران خان کی تصویر بھی نہیں لگا رہے، پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اگلی بار پارٹی ٹکٹ نہ لینے کی چہ میگوئیاں کر رہے ہیں

۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کیخلاف عوام کے رد عمل کے ڈر سے یہ بھاگ گئے، ڈسکہ میں انہوں نے پریذائیڈنگ افسر غائب کرا دیئے، جبکہ کل عوام نے ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا ہے۔عطا تارڑ نے کہا کہ تمام ضمنی انتخابات مسلم لیگ نے جیتے ہیں، این اے 133کے انتخاب میں بھی عوام نے شیر پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں بھی ایک شہباز شریف دے دو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org TararAttaullah shaistapervaiz SpoxPMLN SHABAZGIL lol

pmln_org TararAttaullah shaistapervaiz SpoxPMLN SHABAZGIL Jb koi miqaabil he na ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز نے جیت لیاغیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک 46811 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں جبکہ پیپلز پارٹی کے اسلم گل 32313 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133ضمنی الیکشن کا میدان( ن) لیگ کی شائستہ پرویز ملک نے مار لیاSyasat aik murdar nasha hay s bibi ka shohar abhi abhi mara hay or pmln office main nach gana sun kar or muhtarma ka josh kar daikh kar bahut dukh waqai seyasat be reham hota hay
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این اے 133 کا ضمنی معرکہ مسلم لیگ ن نے مار لیالاہور کے حلقے این اے 133 کا ضمنی معرکہ مسلم لیگ ن نے مار لیا،شہبازشریف، حمزہ شہباز ،مریم نواز کی کامیابی پرکارکنوں کو مبارکباد۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب - ایکسپریس اردومسلم لیگ (ن) کی رکن شائستہ پرویز نے میدان مار لیا، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر رہی InshaAllah bht jald hr trf shair he shair ho ga mean shab bht mubarak ho shukr Allhmduillah ❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے133کا میدان مسلم لیگ (ن) نے مار لیااین اے133 کا میدان مسلم لیگ (ن) نے مار لیا ARYNewsUrdu 2018 کے الیکشن میں این اے 133 میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کسی پولنگ اسٹیشنز نہیں جیتے تھے آج کے الیکشن میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر جیتے ہیں اس وقت ووٹ 5585 تھے آج تین سال بعد تقریباً 33000 ووٹ حاصل کئے ہیں فرق صاف ظاہر ہے کہ دن بدن پی پی کا گراف اوپر جا رہا ہے Solo flight Drop from 90,000 to 47000 & They Say Khan ko Siasat nahi aaati !! Ha Ha Ha Ha Ha Ha Ha Ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ کم ہونے پر حمزہ شہباز نے رپورٹ طلب کرلی نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں ٹرن آؤٹ کم رہنے پر سیاسی جماعتیں مشکلات کا شکار ہیں ، نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »