این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب - ایکسپریس اردو

مزید پڑھیے:

05/12/2021 9:24:00 PM

مزید پڑھیے:

مسلم لیگ (ن) کی رکن شائستہ پرویز نے میدان مار لیا، پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر رہی

لاہور: حلقہ این اے 133 کےضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرلی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ ضمنی انتخاب میں 11 امیدواروں نے حصہ لیا تاہم (ن) لیگ کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل میں مقابلہ ہوا۔

اداکارہ حبا بخاری اور اریض احمد کے درمیان نکاح کے اگلے ہی دن لڑائی ہوگئی - ایکسپریس اردو

ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد گنتی ہوئی اور تمام 254 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی امیدوار شائستہ پرویز نے 46 ہزار 811 ووٹ لے کر فتح حاصل کرلی۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری اسلم گل دوسرے نمبر پر رہے۔ انہوں نے 32 ہزار 313 ووٹ حاصل کیے۔

حلقے میں 254 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے جب کہ رجسٹرد مرد ووٹرز کی تعداد 233558 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 206927 تھی۔الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق حلقہ میں امن وامان یقینی بنانے کے لیے پولیس اور رینجرز کو تعینات کیا گیا جب کہ اسلام آباد اور لاہور میں کنٹرول روم قائم کیے گئے۔ headtopics.com

مزید پڑھ: Express News »

ویڈیو: سماج کو آئینہ دکھانے والے منٹو

عورت کی بے بسی انکی تحریروں کا موضوع...;

InshaAllah bht jald hr trf shair he shair ho ga mean shab bht mubarak ho shukr Allhmduillah ❤️

این اے 133 لاہور کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز نے جیت لیاغیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی شائستہ پرویز ملک 46811 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں جبکہ پیپلز پارٹی کے اسلم گل 32313 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

این اے133کا میدان مسلم لیگ (ن) نے مار لیااین اے133 کا میدان مسلم لیگ (ن) نے مار لیا ARYNewsUrdu 2018 کے الیکشن میں این اے 133 میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کسی پولنگ اسٹیشنز نہیں جیتے تھے آج کے الیکشن میں کئی پولنگ اسٹیشنز پر جیتے ہیں اس وقت ووٹ 5585 تھے آج تین سال بعد تقریباً 33000 ووٹ حاصل کئے ہیں فرق صاف ظاہر ہے کہ دن بدن پی پی کا گراف اوپر جا رہا ہے Solo flight Drop from 90,000 to 47000 & They Say Khan ko Siasat nahi aaati !! Ha Ha Ha Ha Ha Ha Ha Ha

ثابت ہوا (ن) لیگ،پی پی خالی میدان میں بھی نہیں جیت سکتیں:فواد چودھری🤣🤣🤣 اور تم لوگوں نے تو اپنے ہی امیدوار اور کورنگ امیدوار کو نااہل کروا کر پتلی گلی سے نکلنے میں کامیابی حاصل کر لی 🤔

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں

آج ن لیگ الیکشن میں اکیلی ہی بھاگ رہی ہے:شہباز گلانسانوں کے سمندر میں گدھوں کی گنجائش نہں ھے Is ka sehra SaifullahNyazee aur in jese baqi heeron ko jata hai Besharam log کاکا اوہ ویلا یاد کر جب پوری پی ٹی آئی بھاگ جائے گی تو تیرے جیسے لفنڈر کو کوئی یاد بھی نہیں کرے گا SHABAZGIL

لاہورضمنی الیکشن: مریم کالونی میں ن لیگ اور پی پی کارکن آمنے سامنےاین اے 133 ضمنی الیکشن کے ایک پولنگ اسٹیشن میں اپوزیشن کی دوبڑی جماعتیں مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ غیر جمھوری لوگوں کا غیر جمھوری رویہ ۔