این ڈی ایم اے نے فلسطین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے فلسطین خصوصاً غزہ میں جاری جارحیت، محاصرہ اور حملے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی عوام کے لیے فوری امداد کی دوسری کھیپ روانہ کر دی۔ امدادی سامان کی روانگی کی تقریب اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر منعقد ہوئی۔ نگراں وزیر خارجہ...

قانون سازی منتخب حکومت کا اختیار ہے، نگران کانہیں،سینیٹر رضا ...اسلام آباد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے فلسطین خصوصاً غزہ میں جاری جارحیت، محاصرہ اور حملے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی عوام کے لیے فوری امداد کی دوسری کھیپ روانہ کر دی۔ امدادی سامان کی روانگی کی تقریب اسلام آباد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر منعقد ہوئی۔

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی، نگران وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج کے علاوہ پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد ربائی، وزارت خارجہ اور این ڈی ایم اے کے افسران اس موقع پر موجود تھے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دوسری کھیپ میں 89.6 ٹن امدادی سامان حکومت کی طرف سے روانہ کیا رہا ہے جس میں 40 راشن بیگ بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان میں موجود این جی اوز کی طرف سے 3 ٹن راشن بیگز، 10.

یہ امدادی سامان اسپیشل چارٹرڈ طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے الائرش مصر بھیجا جارہا ہے۔امدادی سامان کی یہ کھیپ مصر کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کی جائے گی جو مصر سے سامان غزہ روانہ کرے گا۔ اس سے قبل حکومت پاکستان نے موسم سرما کے 1000 خیموں، 4,000 کمبل اور 3 ٹن سے زائد ادویات پر مشتمل امدادی سامان کی کھیپ بھی غزہ کے لیے روانہ کی تھی۔ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کی حمایت جاری رکھے گا۔18 سالہ نوجوان سے غیر ازدواجی تعلق اور پھر پاکستانی ماں بیٹی نے اس کی...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلسطینی بھائیوں کی مدد میں پاکستان پیش پیش، امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہاسلام آباد : پاکستان کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے ن90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے ایس او پیز جاریپشاور : محکمہ داخلہ خیبرپختونخواہ نے 26 نومبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے ایس او پیز جاری کردی، .........

مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم پاکستان کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلانپاکستان کی سیاست میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا ہے۔