مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم پاکستان کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سیاست میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی مسلم لیگ ن سے ملاقات کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ سال 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت میں ن لیگ اور ایم کیو ایم نے ایک چارٹرڈ پر دستخط کیے تھے جب کہ دونوں جماعتوں میں ایک لارجر ہم آہنگی موجود رہی ہے۔ اسی بنا پر فیصلہ کیا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ن لیگ اور ایم کیو ایم پاکستان مل کر لڑیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں آپ کو اچھی خبریں ملیں گی، ن لیگ کا جمعیت علما اسلام سے گہرا تعلق ہے جب کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ تعلقات کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے کچھ فائر ورک ہوتے رہتے ہیں کوشش ہے جواب نہ دیا جائے۔ ہم بلاول بھٹو کو کچھ کہنے سے روک نہیں سکتے وہ آزاد آدمی ہیں تاہم ہم اپنے سماجی اورمعاشی تعلقات میں بگاڑ پیدا نہیں کریں گے۔

فاروق ستار نے کہا کہ ایک چارٹرڈ تیار کرنا ہے جب کہ ن لیگ اور ایم کیو ایم کی 3،3 ارکان پر مشتمل کمیٹی تیار کی جائے گی۔ مشترکہ اتفاق رائے اختیار کریں گے تاکہ آنے والی حکومت کیلیے راستے آسان ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم پاکستان کا عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلانپاکستان کی سیاست میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات مل کر لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کیلئے پریشان کن خبر، ن لیگ اہم ترین سیاسی جماعت کے ساتھ مل کر ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن اور متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔خواجہ سعد رفیق نے فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طے پایا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن میں ن لیگ اور ایم کیوایم مل کر حصہ لیں گی ، نوازشریف کی دعوت پر ایم کیوایم کے دوست...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلانلاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 33رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا اور سینیٹر عرفان صدیقی کو کمیٹی کاچیئرمین مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلانلاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 33رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا اور سینیٹر عرفان صدیقی کو کمیٹی کاچیئرمین مقرر کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وفد کی آج ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوگیکراچی : ایم کیو ایم وفد کی آج ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوگی، ملاقات مین عام انتخابات اور نئی سیاسی صف بندی پر بات چیت متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم وفد کی آج ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوگیکراچی : ایم کیو ایم وفد کی آج ن لیگ کے قائد نواز شریف سے ملاقات ہوگی، ملاقات مین عام انتخابات اور نئی سیاسی صف بندی پر بات چیت متوقع ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »