این ڈی ایم اے نے زلزلے کی رپورٹ جاری کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این ڈی ایم اے نے زلزلے کی رپورٹ جاری کردی ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز 6.8 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز افغانستان کا ہندوکش پہاڑی سلسلہ تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے جاں بحق ہونے والں میں دو بچے، دو خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر 58 افراد زخمی ہوئے جبکہ پنجاب میں دو افراد زخمی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Y Allah jald aye ye zalala mein boht dino see intzar kar rahi hon koi nahi bachna chahiye uss mulk mein na Ameer na gareeb sab khatam ho Jane Ameen sumameen 😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این ڈی ایم اے نے زلزلے سے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گزشتہ روز ملک کے بیشتر مقامات پر زلزلے کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گذشتہ شب آنے والے زلزلے کی ابتدائی رپورٹ تیار ، حکومت کو ارسالاسلام آباد : نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر ( این ای او سی) نے گذشتہ شب آنے والے زلزلے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 9 افراد جاں بحق، 160 سے زائد زخمیخیبرپختونخوا میں زلزلے سے 19 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، زلزلےکے نتیجےمیں 9 افراد جاں بحق اور 44 افراد زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی حمایت سی آئی اے جاسوس زلمے خلیل زاد پیش پیش ہے، حافظ حمد اللّٰہزلمے خلیل زاد کے ٹوئٹ پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز ٹوئٹ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PDM PMLNGovt PTIOfficial DailyJang Aur yh Jan geo Hafiz se buht mutasir kion ho itny
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے نے زلزلہ سے خیبر پختونخوا میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے بیشتر مقامات پر گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے خیبر پختونخوا میں ہونے والے نقصانات بارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کردی۔ چیئرمین ملک صاحب ابھی کھاتا رہے گا موقع تو مل گیا اس کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے ملاقات کی۔ PakistanArmy PakistanZindabad PakistanZindabad ♥️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »