اتحاد ائیرویز کا مسافروں کے لئے اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتحاد ائیرویز نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنادی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

متحدہ عرب امارات کی دوسری قومی ایئر لائن اتحاد ایئر ویز نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

اتحاد ایئرویز کے چیف ریونیو آفیسر ایرک ڈی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم اپنے نیٹ ورک کو وسیع کرنے اور اپنے مسافروں کو نئی جدت کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ پیش پیش رہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ہم نے تین نئے ایئر لائن پارٹنرز فلپائن ایئر لائنز، آسٹرین ایئر لائنز اور ایئر لنک ساؤتھ افریقہ کے ساتھ باہمی انٹر لائن شراکت داری، بیمان بنگلہ دیش کے ساتھ انٹر لائن روابط اور ایئر سیشیلز کے ساتھ کوڈ شیئرز کا دوبارہ آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

معاہدے کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے اتحاد کے چیف ریونیو آفیسر نے بتایا کہ ان ایئرلائنزکے مسافر اب ایک ہی ٹکٹ بک کراسکتے ہیں انہیں پرواز کے آغاز پر صرف ایک بار چیک ان کرنا ہوگا اور ان کے سامان کو آخری منزل پر چیک آؤٹ کرنا ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ آسٹرین ایئر لائنز کے ساتھ یہ معاہدہ اٹھاؤن یورپی مقامات پر مفت رسائی فراہم کرےگا، ایئرلنک جنوبی افریقا سے معاہدے کی صورت میں اس ملک کے سولہ تاریخی مقامات پر بغیر کسی رکاوٹ کے رسائی دے جائے گی جبکہ فلپائن ایئر لائنز کے ساتھ ملک کے انیس تاریخی شہروں تک...

اتحاد کے چیف ریونیو آفیسر ایرک ڈی نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے نیٹ ورک کی رسائی کو وسیع کرنا اور مزید مہمانوں کو ابوظہبی آنے کی اجازت دینا ہمیشہ ہمارے مقصد کی رہنمائی کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئی ناردن کا رمضان المبارک میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) رمضان المبارک میں بلاتعطل گیس فراہمی کے لیے سوئی ناردرن کی جانب سے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا گیا۔ Sehri m tu gas hi nahi pichli dafa ki trha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رمضان میں سحری کے دوران صحت کے لیے مفید غذائی نکاتسحری کے دوران غذاؤں کا انتخاب بہت اہم ہوتا ہے کیونکہ وہ دن بھر کے لیے ایندھن کا کام کرتی ہیں۔ Thanks so
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لئے اہم فیصلےاسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں انتخابی عمل کی بروقت مانیٹرنگ کے لیے کنٹرول روم قائم کرنے سمیت اہم فیصلے کئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغانستان کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے افغانستان ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اےکا یوم پاکستان پرخصوصی رعایت کا اعلان مسافروں کو کتنی چھوٹ ملے گی ؟ جانیےلاہور (آن لائن) قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو پی آئی اے کی پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کرایوں میں10
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہسحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ Ramadan2023 Pakistan Loadshedding Sehari Iftar Ramadan PMLNGovt MoWP15 GovtofPakistan kdastgirkhan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »