این سی او سی نے سیروسیاحت ہوٹلنگشادی ہالز سمیت دیگر چیزوں پر لگی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی نے سیروسیاحت ،ہوٹلنگ،شادی ہالز سمیت دیگر چیزوں پر لگی پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا

این سے او سی کے مطابق ریسٹورنٹس اورہوٹلز میں آؤٹ ڈورڈائننگ رات 12 بجے تک کھولنےکا اعلان کیا گیا ہے، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں ٹیک اوےکی سہولت 24 گھنٹے کے لیےکردی گئی ہے۔دوسری جانب 5 فیصد سے کم کیسز والے اضلاع میں مرحلہ وار اسکول

کھولنےکی اجازت ہوگی۔یکم جون سے ڈیڑھ سو افرادکےساتھ اوپن ائیر میرج ہال میں تقریبات کی اجازت ہوگی۔ تاہم مزارات ، سنیما، ان ڈور ڈائننگ ، ان ڈور جم اور پارکس بدستور بند رہیں گے جب کہ ہفتہ اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بھی بند رہےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی ادا رے کھلیں گے یا بند ۔۔این سی او سی نے اہم فیصلہ کرلیااین سی او سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔ Sir plzzz exams cancel kr dyn plzzz sir es bar promote kr dyn 1st r 2nd year walo ko...Pura saal clg walo ny kuch ni prhaya r government colleges ma online classes Ni hui hmari plzzz sir reham kry Kia hua faisla? It is a click bait. No faisala was done
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے، این سی او سی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ Khudara phr hamara OfficialNcoc Shafqat_Mahmood slaybous bi khatam karwaday or tiyary kaysay karay 🤔 Education close ha ghar tiyary ni hoty khudara hamara future barbad mat karay 😢😏 Good پڑھنے دوگے بچوں کو تو وہ کچھ لکھیں گے نہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے، این سی او سی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ Students are not prepared for exams please don't do this🥺🥺
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی اجلاس۔۔اہم خبر سامنے آگئی(24نیوز)طلبہ اور والدین انتظار کی سولی پر،،،وزرائے تعلیم کی مصروفیت کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس آج بھی نہ ہوسکا,اجلاس 23 مئی سے قبل کسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا سیاحت پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہاین سی او سی کا سیاحت پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Syahat zyada Zaroori hy ya study?... ap sb btao phly kis py faisla dyna chahiyay tha?... I am first year student and I am ever confused.. ARYNEWSOFFICIAL حتمی فیصلہ بھی کردیں۔۔۔۔ دو دن سے رولا ڈالا ہوا ہے میٹنگ کا۔۔۔ What about mariage Halls ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امتحانات سے متعلق این سی او سی کا اہم فیصلہامتحانات سے متعلق این سی او سی کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »