این اے 249 :ووٹوں کی دوبارہ گنتی دوسرے دن امیدواروں کی مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این اے 249 :ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، دوسرے دن امیدواروں کی مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے؟

الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق دوسرے دن گنتی کے دوران پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل کے 346 ووٹ مستردہوئے جبکہ مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل کے 536 ووٹ مستردہوئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک لبیک کے 400 ، تحریک انصاف کے امجد آفریدی کے 100 ،ایم کیو ایم پاکستان کے حافظ مرسلین کے 402 اورپاک سرزمین کے مصطفی کمال کے 360 ووٹ مستردہوئے۔یہ بھی پڑھیں:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 249 ووٹوں کی گنتی کا عمل دوسرے روز بھی جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلیکے حلقہ این اے 249میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران کاسٹ ہونے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے روز بھی جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249؛ دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر اہم فیصلہاین اے 249؛ دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249: دوبارہ گنتی میں بھی پیپلز پارٹی کامیاب، ن لیگ ہار گئیکراچی : (دنیا نیوز) این اے 249 کے الیکشن میں دوبارہ گنتی کے دوران بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندو خیل جیت گئے۔ ری کاؤنٹ کا سارا خرچہ مفتاح اور ن لیگی کتی قیادت سے وصولو سعید غنی پھر جیت گے میچ کی جھلکیوں میں بھی پیپلز پارٹی جیت گئی۔ اس سے ایک بات تو ثابت ہوگئی کہ گنتی پہلے بھی درست نہ تھی اور اب بھی غلط ہوئی۔ ورنہ فرق نہ آتا ووٹوں کی تعداد میں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 249 میں دوبارہ گنتی مکمل، پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل 909 ووٹ سے کامیابای سی پی کے مطابق تمام پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Intersting, so the initial counting was not correct, why?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حلقہ این اے 249 میں‌ دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، کون کامیاب ہوا؟حلقہ این اے 249 میں‌ دوبارہ گنتی کا عمل مکمل، کون کامیاب ہوا؟ ARYNewsUrdu PTI During recounting overall result has remained the same but variations in number of votes cast to each individual have been found. This shows that the previous result was not right? Should Election Commission take action? ARYNEWSOFFICIAL بابا 10 مرتبہ گنتی کر لو کچھ نپیں ھونا؟ جو پہلی گنتی کے وقت فنکاری کی گئی ھو بھلا اس کا توڑ کہاں؟ کچھ نہیں ھوتا ایسی ریکاونٹنگ سے صرف ٹائم پاس. الیکشن کا صرف ڈھونگ بلکہ پیروڈی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »