ایم کیو ایم پاکستان کی ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپسی کی دعوت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان نے ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپس آنے کی دعوت دے دی۔ DailyJang

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کے درمیان رابطے تیز ہوگئے۔

ایم کیو ایم پاکستان نے فارق ستار کو پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی میں آئیں اور پتنگ پر این اے 245 کے ضمنی انتخاب لڑیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیش رفت کی توقع ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اگر وہ پارٹی میں واپس آئے تو این اے 245 کی نشست سے دستبردار ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار نے 2018 کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے امیدوار کے طور پر حصہ لیا تھا۔فاروق ستار 2018 میں اس حلقے این اے 245 سے دوسرے نمبر پر آئے تھے۔عامر لیاقت حسین کے انتقال سے یہ نشست خالی ہوئی ہے، جہاں پولنگ بدھ 27 جولائی کو ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات'کراچی : ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔ سب ڈرامہ ہے یہ غدار ناممکن Jhot
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے ساتھ تحریری معاہدے پر عمل کیا جائے: وزیراعظم کی زرداری سے درخواستاتحادیوں کے بڑھتے خدشات پر وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات ہوئی ہے مزید پڑھیں: PPP PMLN MQM GeoNews یہ اتحادیوں کی صرف Interim government ہے۔ اسکے بعد مارشل لا لگے گا۔ باجوہ صاحب تیار بیٹھے ہیں۔ جب تک پاکستان میں مارشل لا نہی لگے گا تو امریکہ افغانستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کیسے کرے گا !!!؟؟ Han to dye do sub dye do lanti
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردیسندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں اور انتخابی اصلاحات سے متعلق درخواست 24 جون کو مسترد کردی تھی۔ ایم کیو ایم حلقہ بندیوں کے چکر میں پڑی ہوئ ہے انہیں کراچی کو علیحدہ صوبہ بنائیں faisalsubzwari hukumat me ho kar hukumat k khilaf Petition..... Wah bai Khi walon ko chichawatni samjha hai? Kam se kam petrol bharwanay tou awam me aao....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فاروق ستار کا ایم کیو ایم کے لیے روڈ میپفاروق ستار کا ایم کیو ایم کے لیے روڈ میپ arynewsurdu جہاں زیادہ ہے فائیدہ ملے اسکے گود میں بیٹھ جاؤ سیاسی طوائف It is sad but it is the end of the road for this party. They could’ve done some good if their intentions were wholesome
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی بینچوں سے اپوزیشن پر جانے میں وقت نہیں لگے گا، ایم کیو ایم - ایکسپریس اردوایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کرنے کی دھمکی دے دی مزید پڑھئے: ExpressNews Dear MQM ab bet jawoo treasury banch par ab koi faida nahe opposition mai ایم کیو ایم پھر بھی حکومتی پہ ہی ہو گی، کیونکہ جدھر یہ جائے کگی، اکثریت ادھر ہو گی 😂 that means they want more money 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میں نے آئی ایم ایف کے دباؤ کے باوجود مہنگائی نہیں کی: عمران خانموجودہ حکومت آئی ایم ایف کے پیر پکڑ کر کہہ رہی ہے کہ قرض دے دو جتنا کہو گے مہنگائی کردیں گے، سابق وزیراعظم Great leader Wah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »