ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی حکومت میں ایک اور اہم عہدہ مل گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی حکومت میں ایک اور اہم عہدہ مل گیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی صلاح الدین کو وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے آئی ٹی بنادیا گیا ہے۔مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان سے ایم کیو ایم رکن اسمبلی صلاح الدین کی ملاقات ہوئی جس میں نئی ذمہ داریوں اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر بابر اعوان نے نئی ذمہ داریاں ملنے پر ایم کیو ایم رہنما صلاح الدین کو مبارک باد دی، واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے امین الحق پہلے ہی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر ہیں۔ یاد رہے کہ چند ماہ قبل امین الحق کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا گیا تھا، یہ قلمدان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوا تھا، امین الحق کے حلف اٹھانے کے بعد ایم کیو ایم کی دوبارہ وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئی تھی۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی تھیں، فخرامام کو وزارت فوڈ سیکیورٹی اور خسروبختیار کو اکنامک افیئر کا قلمدان سونپا تھا جبکہ حماد اظہر کو وزارت صنعت کا وزیربنا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ ہم نے ختم کردیا تھا،رانا مشہودمسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ ہم نے ختم کردیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا فیصلہ پی ٹی ایم کے لیے خوشخبری آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کے پی کے حکومت نے پشتون تحفظ مومومنٹ کے رہنماوں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیااور اس حوالے سے عدالت میں درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آکسفیم‘ چین اور آئی ایم ایفیہ تو ہم سب پہلے سے ہی جانتے ہیں مگر COVID-19کے بعد ایک اہم سوال یہ پیدا ہوا ہے کہ ہم انسان کی باڈی اور روح کے لیے قدرت کے بنائے ہوئے ان تین فارمولوں کو عملی طور پر کتنامانتے ہیں ؟ پڑھیئےعبداللہ بابراعوان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم کیخلاف چیک پوسٹ حملہ کیس واپس لینے کی درخواست جمع کرادیپشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماؤں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق کے پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار کی والدہ میں کورونا وائرس کی تصدیقممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک اور لیجنڈ اداکار انوپم کھیر کی والدہ کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جدید ٹیکنالوجی سے مزین سعودی اسپتال کا عالمی اعزازاسپتال کے ماتحت امراض قلب مرکز فروری 2019 سے فروری 2020 کے دوران امریکا میں دل کے امراض اور آپریشن کرنے والے بین الاقوامی اہم مراکز کو پیچھے چھوڑ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »