اسلام آباد: سینتھیا رچی کو دوبارہ نوٹس جاری، آئندہ سماعت پر جواب طلب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Rehmanmalik cynthiadritchie

اسلام آباد: مقامی عدالت میں سینیٹر رحمان ملک کی امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینتھیا رچی کو دوبارہ نوٹس جاری کر کے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج ناصر جاوید رانا نے پی پی رہنما و سینیٹر رحمان ملک کی درخواست پر سماعت کی جس میں رحمان ملک کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ امریکی شہری سنتھیا رچی اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے سینتھیا رچی کو دوبارہ نوٹس جاری کر کے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا اور سماعت 8 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

عدالت نے 29 جون کو سنتھیا رچی کو رحمان ملک کے خلاف بیان بازی نہ کرنےکا حکم دیا تھا جبکہ بیان بازی سے نہ رکنے پر رحمان ملک نے سنتھیا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکی۔ پی پی رہنما رحمان ملک نے استدعا کی کہ عدالتی حکم عدولی پر سنتھیا رچی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوریاسلام آباد سے زرعی ترقیاتی بینک کے صدر کی گاڑی چوری Islamabad Car CarStolen ZaraiTaraqiatiBank President IslamabadPolice ICT_Police pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ٹی کے شعبہ میں انقلابی تبدیلی خنجر اب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیااسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جانوروں کی منتقلی کیلئے مزید مہلت دینے سے انکارعدالت نے وائلڈ لائف حکام سے استفسار کیا کہ ’کاون‘ ہاتھی جس تکلیف سے گزر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہ جانور اسلام آباد میں رکھے ہی نہیں جاسکتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، چئیرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پر اسلام آبادہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج کردیاگیا ،رجسٹرارہائیکورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »