ایم کیو ایم پاکستان کو پیپلزپارٹی کے رویے پر تحفظات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان کو پیپلزپارٹی کے رویے پر تحفظات arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کا احوال سامنے آگیا۔

ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے ایک بار پھر پیپلز پارٹی سے تعلقات پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا اور پیپلزپارٹی کیجانب سےمعاہدے پرعمل درآمد نہ ہونے کی شکایت کی۔ ایم کیو ایم نے گورنر سے شکوہ کیا کہ ہم حکومت کے اہم اتحادی ہیں لیکن پیپلزپارٹی معاہدے پر عملدرآمد نہیں کررہی، پیپلزپارٹی آرٹیکل 140 اے پر عملدرآمد نہیں کررہی۔

کراچی: بلدیاتی حلقہ بندیوں کو درست کرنے کا عمل بھی تعطل کا شکار ہے، ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا کہ آپ ایم کیو ایم کے تحفظات وفاق تک پہنچائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

sb 1 han behn ky lory

What's new?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم وفدکی گورنر سندھ سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی جانب سے معاہدے پرعمل درآمد نہ ہونےکی شکایت پھرکردی: ذرائع Save Karachi..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیوایم پاکستان کےوفدکی گورنرسندھ سےملاقات کی اندرونی کہانیمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کو بڑی پیشکشپیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم پاکستان کو بڑی پیشکش ARYNewsUrdu یہی لالچیں ریاست پاکستان کو لے کر ڈوبیں... لیکن ان ضمیر فروشوں پر ان دور دور تک بھی اثر نہیں ھو گا ایم کیو ایم کی بھی کیا قسمت ہے صفر کی طرح جس کے ساتھ ایڈجسٹ ہو جائیں اس کی اہمیت بڑھ جاتی ہے اور یوز ہونے کے بعد وہی صفر کے صفر رہے جاتے ہیں یہ حرامخور زرداری مرتے وقت بھی ڈیل کرے گا کمینہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سیاست میں دوسرے شیخ رشید ہیں: سعید غنیسندھ کے وزیرِ محنت سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے معاہدہ کوئی مک مکا نہیں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا، عمران خان ایک پیج پر نہیں: حافظ حمد اللّٰہپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کے معاملے میں باپ، بیٹا اور عمران خان ایک پیج پر نہیں۔ Maulana, you are brotherly requested that your is too vulgar. Kindly, take some time to review. Thank you
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیاپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیدیا Read News PAKvENG TestSeries rawalpinditest PakistanCricket ENGvPAK PAKvENG TheRealPCB TheRealPCBMedia englandcricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »