PAK v ENG: پاک-انگلینڈ ٹیسٹ: جو ڈر گیا وہ مر گیا!

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

بابر صاحب مسئلہ کنڈیشنز کا نہیں آپکی منفی اپروچ کا ہے۔ اس ہی وکٹ پر جس پر انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ کھیل رہا تھا وہاں قومی بلے باز ٹک ٹک میں مصروف تھے Blog on PAKvENG test by Baberkhansr

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان پورے میچ میں ڈر کر کھیلا اور نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ ہماری مینجمنٹ اور کھلاڑی پنڈی کی وکٹ پر شور مچاتے رہے اس ہی وکٹ پر انگلینڈ نے پلان بنایا جارحانہ کرکٹ کھیلی اور میچ جیت گیا۔ انگلینڈ نے وکٹ دیکھنے کے بعد اندازہ لگایا کہ یہ بیٹنگ کے لئے ساز گار ہے۔ انگلینڈ ںے آغاز سے ہی پاکستان پر لاٹھی چارج کیا اور پہلے دن ہی 506 رنز بنادیے۔ چار انگلش کھلاڑیوں نے سنچری اسکور کردی۔

ہیری بروکس نے انگلینڈ کے لئے تیز ترین سنچری صرف 80 گیندوں پر بناڈالی۔ ایسا وہ اس لئے نہیں کر رہے تھے کہ اس وکٹ پر بیٹنگ کرنا بہت آسان تھی۔ بلکہ اسلئے کر رہے تھے کہ انہیں معلوم تھا کہ تیزی سے اسکور کرکے ہی میچ جیتا جاسکتا ہے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 101 اوور کھیلے 6.

انگلینڈ کی بیٹنگ میں کنڈیشنز مختلف اور پاکستان کی بیٹنگ میں کچھ اوور ایسا کیسا ہوسکتا ہے۔ بابر صاحب مسئلہ کنڈیشنز کا نہیں آپکی منفی اپروچ کا ہے۔ اس ہی وکٹ پر جس پر انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ کھیل رہا تھا وہاں قومی بلے باز ٹک ٹک میں مصروف تھے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 3.72 کی اوسط سے رنزبنائے جبکہ دوسری اننگزمیں بہتری کی بجائے اور خراب کھیلتے ہوئے صرف 2.77 کی اوسط سے رنز اسکور کیے۔

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے ایک بیان میں کہا کہ اگر پاکستان دونوں اننگزمیں 4 کی اوسط سے بھی رنز بناتا تو میچ جیت جاتا۔ لیکن قومی ٹیم اتنا زیادہ دباؤ میں تھی کہ اس سے رنز بن ہی نہیں رہے تھے۔ انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسری اننگز صرف 264 رنز 7 کھلاڑی آوٹ پر ڈیکلئیر کرکے قومی ٹیم کی واضح پیغام دیا کہ وہ میچ ڈرا کرنے کے لئے نہیں جیتنے کے لئے آئے ہیں۔ شکست کا خوف ان کے دماغ تھا ہی نہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس بے جان وکٹ پر انگلینڈ نے پاکستان کی 20 وکٹ حاصل کیں۔تجربہ کار بلے باز اظہر علی کی فارم بھی سمجھ...

قومی ٹیم کی سلیکشن بھی عجیب ہی ہوتی ہے۔ پہلے سکواڈ منتخب کرنے میں مسائل اور پھر پلئینگ الیون بنانے میں پریشانی۔ فاسٹ بولر حارث روف جو ٹی 20 میں قومی ٹیم کے میچ وننگ بولر بن گئے ہیں انہیں زبردستی بے جان وکٹ پر ٹیسٹ ڈٰیبیو کروادیا۔ حارث نے وکٹ لینے کے لئے خوب جان ماری اور انجرڈ ہوکر اگلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ اب اگر ان کی انجری خطرناک ہوگئی تو قومی ٹیم کا کتنا بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ شاہین آفریدی پہلے ہی مکمل فٹ نہیں اور اب حارث بھی انجرڈ ہوگئے۔ایسی بے کار وکٹ پر سب نے شور کیا لیکن بابر اعظم کہتے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Baberkhansr True to it's contents. By the way aren't you aware that PCB Pakistan Chamcha Board is known for giving training to snatch defeats from Jaws of VICTORY. CAN ANY ONE ELUCIDATE FOR HOW 🤔 LONG CHIEF SELECTOR WILL REMAIN AT SEAT 💺to select Sycophants instead of on basis of merit

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکارراولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جبکہ انگلینڈ کو جیت کیلئے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حارث رؤف کی جگہ محمد عباس کی ٹیم میں شمولیت کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز میں قومی سکواڈ کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی انجری کے باعث محمد عباس کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : صحافی کے بار بار ایک ہی سوال پر بابر نےکیا جواب دیا؟راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ محمد عباس اور حسن علی کو بلوالیا گیا ہے؟ اصل میں کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی بابر اعظم ان میں سے ایک ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل (ر) قمرباجوہ کی پنڈی اسٹیڈیم آمد، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ دیکھاپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہوگیا لگتا ہے بیلجیئم کی پرواز تاخیر کا شکار ہے یہ بیغیرت ابھی بھاگا نہی ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز کو ملتان فلائٹ کی کلیئرنس مل گئیانگلینڈ اور پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈز کو ملتان فلائٹ کی کلیئرنس مل گئی arynewsurdu آج کل جنرل باجوہ پاکستان ٹیم کے پیچھے لگا ہوا ہے لگتا ہے چھپکے سے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ باہر جانے کی کوشش کر رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »