ایم کیو ایم پاکستان وفاقی حکومت سے ناراض، اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر وفاقی حکومت سے ناراض ARYNewsUrdu

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ تمام اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کو فوری کراچی پہنچنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھاھاھاھاھاھا انکی ناراضگی کی ٹائمنگ ہمیشہ زبردست رہی ھے

MQM k to shikway kbhi khatm hi nhi hotay

Lanat hai in kutoon per

انوکھے لاڈلے ھر ھر بار ناراض ھوکر مان بھی جاتے ہین

Khan shb Panga Lene k asraat shuru ho gye Bola tha mat lo panga foj SE

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،بیروزگاری بڑھنے کی پیشگوئیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u پروا نہیں ایک کروڑ لوگوں کو نوکریاں مل چکی،،،، یہ تو ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے خطرے کی گھنٹی بجادی: پاکستان میں 2022 میں بھی مہنگائی بڑھے کی. آئی ایم ایفآئی ایم ایف نے پاکستان میں 2022 میں بھی مہنگائی بڑھنے کے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے عالمی معاشی آوٹ لک جاری کردی، آئی ایم ایف imf_pakistan GovtofPakistan کوئی بات نہیں اس عوام کو جتنے لتر پھریں اتنا ہی اچھا ہے imf_pakistan GovtofPakistan ھم بی گھبرا نے والا قوم سے نہیں ابی سامنا ھوا ہیں پتہ لگ جاےگا کہ جیت کس کے ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس آج ہوگامولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم سربراہی اجلاس آج ہوگا PDM Summit Chaired MoulanaOfficial MaryamNSharif Today Marriyum_A CMShehbaz pmln_org PmlnMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:500روپےمیں موبائل فون کاآئی ایم ای آئی نمبرتبدیل کرنےوالاملزم گرفتارکراچی کےعلاقے اورنگی ٹاؤن سے پوليس نے 3 ملزمان پر مشتمل ڈکيت گينگ کو گرفتار کرليا۔ملزمان میں آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والا ملزم بھی شامل ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نازک حالات میں بھی منفی سیاست پروان چڑھانے میں مصروف ہے: عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »