آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،بیروزگاری بڑھنے کی پیشگوئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی،بیروزگاری بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2021 جاری کرتے ہوئے پاکستان کے لیے خطرہ کی گھنٹی بجادی ہے جس کے مطابق بے روزگاری میں اضافہ اورکرنٹ اکاؤنٹ میں خسارہ بڑھنے کی بھی پیش گوئی کردی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ورلڈ بینک کے 3.4 فیصد کے تخمینے کے مطابق پاکستان میں گزشتہ مالی سال بے روزگاری میں اضافہ ہوا جبکہ بے روزگاری کی شرح 4.5 فیصد سے بڑھ کر 5 فیصد ہوگئی۔ قبل ازیں حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کا ڈومور کا مطالبہ مانتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایک اہم شرط پوری کردی اور ٹیکس اصلاحات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ٹیکس نادہندگان کے بینک اکاؤنٹس منجمند کرنے کے اختیارات بحال کردیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تو ہوگا۔

پروا نہیں ایک کروڑ لوگوں کو نوکریاں مل چکی،،،،

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے ورنن فپی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کردیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔پی سی بی نے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ورنن فپی سی بی نے ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کردیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فلینڈر کی پریس کانفرنس ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو شیڈول ورچوئل پریس کانفرنس نہیں ہوگی۔پی سی بی نے کہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گرو دت کی کہانی جس نے موت کے بعد لازوال شہرت حاصل کی -گرو دت کی کہانی جس نے موت کے بعد لازوال شہرت حاصل کی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے پاکستان میں شادی کی اجازت نہیں مل رہی اداکارہ میرا نے خودکشی کی دھمکی دیدیکراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت میں اضافہ سندھ حکومت نے کارروائی کی ہدایت کردیکراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آریان کی گرفتاری نے شاہ رخ خان کی نیندیں اڑادیں - ایکسپریس اردوآریان کی گرفتاری کے بعد شاہ رخ نے کھانا، پینا چھوڑ دیا ہے اور وہ اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، قریبی دوست So sad😭😭 لخ لعنت ہمارے میڈیا پر۔ یہاں کھانا عوام کی پہنچ سے دور ہو چکا ھے اس کا کوئی خیال نہیں ھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »