ایمی ایوارڈز، کس ڈرامے نے میلہ لوٹ لیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمی ایوارڈز، برطانوی ڈرامے نے میلہ لوٹ لیا ARYNewsUrdu

امریکا میں ٹیلی وژن پروگرام کے لئے معتبر ترین سمجھے جانے والے ’ایمی‘ ایوارڈز کا میلہ برطانوی ڈرامے ’دی کراؤن‘ نے لوٹ لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے حالات پر مبنی سیریز ’دی کراؤن‘ اور ’دی کوئینز گیمبٹ‘ نے باالترتیب گیارہ، گیارہ ایوارڈ اپنے نام کئے، ایمی ایوارڈز میں ’دی کراؤن‘ بہترین ڈرامہ سیریز ، بہترین ڈرامہ اداکار اور اداکارہ سمیت دیگر ایوارڈ لے اڑا۔ رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب سے زیادہ نامزدگیاں بھی ’دی کراؤن‘ اور ’مینڈالورین‘ نامی سیریز نے حاصل کی تھیں، ان دونوں سیریز کو 24 کیٹگریز کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ کرونا کے باعث سال 2020 میں ایمی ایوارڈ کی ورچوئل تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں دنیا بھر سے فن کاروں نے آن لائن شرکت کی تھی، رواں سال یہ ایوارڈ محدود پیمانے پر منعقد کیا گیا اور صرف 500 افراد ہی میلے میں شریک...

یاد رہے کہ ایمی ایوارڈز ہر سال امریکا میں ٹیلی ویژن پر پیش کیے گئے نمایاں پروگرامز کو دیا جاتا ہے، یہ ایوارڈز امریکا کی اکیڈمی آف ٹیلی وژن آرٹس اینڈ سائنسز کی جانب سے دیئے جاتے ہیں، ان ایوارڈز کا آغاز 25 جنوری 1949 کو ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمی ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، سخت مقابلہ متوقعایمی ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، سخت مقابلہ متوقع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمی ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، سخت مقابلہ متوقعایمی ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، سخت مقابلہ متوقع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جوہی چاولہ نے اپنے پہلے ڈرامے کی ویڈیو شیئر کر دیجوہی چاولہ نے اس کلپ سے متعلق کہا کہ یہ کلپ انہوں نے اس سے پہلے نہیں دیکھا تھا، انہوں نے ویڈیو بھیجنے والے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا شکریہ ادا بھی کیا۔ Bs dramy or movies me lgy hain sb bacho ky mustaqbil ka koi pta nai. ڈونگابونگا میں حاجی راؤ جمشید علی بلڈنگ مٹیریل سٹور پر مورخہ 20 ستمبر کو ڈکیٹی کا جو واقعہ پیش آیا ہے ہماری ڈی پی او بہاولنگر سے گزارش ہے کہ اس کا فوری نوٹس لیا جائے اور ایس ایچ او تھانہ ڈونگا بونگا کو سختی سے ہدایت کی جائے کہ فوری طور پر ملزموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیاسجاول پل پر 35 کھمبوں کی چوری، وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا تفصیلات جانیے : DailyJang Apni corruption ka notice lalo.. puppet CM..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیس وزیر اعلیٰ پنجاب نے اہم قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے باعث  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی ایکشن لے لیا ، اور صوبے بھر میں موثر مہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »