ٹی ٹوینٹی کپتانی سے دستبرداری کے بعد کوہلی کا ایک اور بڑا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوینٹی کپتانی سے دستبرداری کے بعد کوہلی کا ایک اور بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کے 2021 کے سیزن کے بعد اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

ویرات کوہلی نے اعلان کیا کہ وہ آئی پی ایل کے جاری ایڈیشن کے بعد اپنی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے، کوہلی نے ایک ویڈیو پیغام میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ آئی پی ایل کا رواں سیزن بحیثیت کپتان رائل چیلنجرز بنگلور میرا آخری سیزن ہوگا ۔ کوہلی نے کہا کہ میں اپنا آخری آئی پی ایل میچ کھیلنے تک رائل چیلنجرز بنگلور کا کھلاڑی رہوں گا ساتھ ہی میں اس ٹیم کے تمام شائقین کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھ پر یقین کیا اور مجھے سپورٹ کیا۔واضح رہے کہ ویرات کوہلی 2013 سے رائل چیلنجرز بنگلور کی کپتانی کررہے ہیں مگر وہ اب تک ایک بھی آئی پی ایل ٹائٹل جیت نہیں سکے۔

یاد رہےکہ کچھ روز قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کے بعد مختصر فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنےکا بھی اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What the heck, is it that important news. Look at their attitude towards us and our media houses are getting crazy for their petty things. Be sensible and balanced...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاکشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ پاک فوج کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - ایکسپریس اردوعمران خان اور پی ٹی آئی کی کارکردگی سے دلبرداشتہ ہوگئی ہوں، حریم شاہ - لوجی پاکستان کے سارے میڈیا ہاؤسز کی پھوپھی آج دل برداشتہ ہو گئی ہے۔۔۔۔۔🤣😎 Lol shukar hai abhi PPP ki performance se dilbardasta nahi hoi 🤣 Bibi tu Asif gafoor ko join ker lay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’’ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا جائے‘‘ نیوزی لینڈ کی سیریز منسوخی کے بعد بڑی آواز بلند ہو گئیلاہور (ویب ڈیسک)   سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بور ڈ کا نیشنل ٹی 20کپ کرانے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد نیشنل ٹی 20کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی ٹی آئی کارکنان کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلدیہ ٹاؤن میں وسائل مل رہے ہیں نہ مسائل حل کیے جارہے ہیں، مظاہرین تفصیلات جانیے: DailyJang تحریک طالبان پاکستان کا مستقبل 👇
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »