ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرانے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت 5 تنظیموں نے ویب سائٹ پر خط شئیر کردیا، ایمنس

ٹی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا کہ جی 20 ممالک انسانی حقوق کے معاملات کو بھارتی حکومت کے ساتھ اٹھائیں اور اس پر زور دیں کہ وہ عالمی قوانین اور اصول و ضوابط کی پاسداری کرے۔

جی 20 ممالک 9 سے 10 ستمبر کو نئی دہلی میں سربراہی اجلاس کیلئے جمع ہورہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور دیگر نے مشترکہ خط میں جی 20 رکن ممالک کی توجہ بھارتی مظالم پر مبذول کرائی۔ عالمی تنظیموں نے خط میں لکھا کہ بھارتی فوجی انسانی حقوق کے محافظوں اور صحافیوں کی غیر قانونی حراست میں ملوث ہیں، بھارت نے مقبوضہ علاقے میں اپنی جابرانہ پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں اظہار رائے کی آزادی کے حق، پرامن اجتماع پرپابندیاں عائد ہیں، بھارت انسانی حقوق کے محافظوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کرے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خط میں لکھا کہ عالمی اداروں کی ٹیموں کو مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے، گروپ 20 رکن ممالک خرم پرویز اور عرفان معراج کی فوری اور غیر مشرو ط رہائی کیلئے بھارت پر زور دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا جی 20 ممالک سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرانے کا مطالبہکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیوٹن کا جی 20 اجلاس میں شرکت سے انکار-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی بلوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج، شہر شہر ریلیاںراولپنڈی / لاہور : بجلی کے بھاری بلوں پر ملک بھر میں عوام سراپا احتجاج ہے اور حکومت سے اضافی ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقی پذیر ممالک کے بلاک ’’برکس‘‘ میں سعودیہ، ایران سمیت دیگر کو شمولیت کی دعوتبرکس گروپ میں توسیع کا مقصد ’’گلوبل ساؤتھ‘‘ میں مغربی ممالک کے مقابلے میں مضبوط بلاک بنانا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معاہدے کی شرائط ، آئی ایم ایف کا پاکستان کی نگران حکومت سے بڑا مطالبہاسلام آباد : آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کی نگراں حکومت سے معاہدے کی شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کردیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »