ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل : پاکستان نے بھارت کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا طیب طاہر کی دھواں دھار اننگز بھارتی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل : پاکستان نے بھارت کیخلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، طیب طاہر کی دھواں دھار اننگز ، بھارتی باؤلرز کا بھرکس نکال دیا

کولمبو: ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ہے۔ طیب طاہر نے 71 گیندوں پر 108 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ بھارت کو فتح کیلئے 353 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کولمبو میں جاری میچ میں بھارت اے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان شاہینز کے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا آغاز کیا۔ صائم ایوب نے 43 گیندوں پر 1 چھکے اور 7 چوکوں کی مدد سے ففٹی اسکور کی جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 3 چھکے اور 4 چوکے لگا کر اپنی نصف سنچری مکمل کی۔پاکستان کی پہلی وکٹ 17.

فائنل میچ میں پاکستان ٹیم میں کپتان محمد حارث، صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، عمیر بن یوسف، طیب طاہر، قاسم اکرم، مبصر خان، محمد وسیم جونیئر، مہران ممتاز، ارشد اقبال اور صفیان مقیم شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمرجنگ ایشیا کپ فائنل: بھارت اے کا پاکستان شاہینز کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہاس سے قبل پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو شکست دی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ: بھارت اے، بنگلادیش کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئیایونٹ کی دو مضبوط ٹیموں پاکستان اور بھارت نے میں فائنل میں جگہ بنالی ہے تفصیلات جانیے: EmergingAsiaCup2023 INDvsPAK Final DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابلکولمبو : ( ویب ڈیسک ) اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایمرجنگ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں : محمد حارثکولمبو : ( ویب ڈیسک ) پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دینا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایمرجنگ ایشیا کپ : پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابلکولمبو : ( ویب ڈیسک ) اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کا فائنل آج روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئیپاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا اے کو 60 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »