ایمان علی صاحبہ! آپ نے ٹرانس جینڈرز کی خوبصورتی دیکھی ہے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد علی کی صاحبزادی ایمان علی جو شوبز اور ماڈلنگ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہی ہیں، اچانک ہی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں ایمان علی نے کسرِ نفسی یا پھر پبلسٹی اسٹنٹ کےلیے کہا ’’لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں، لیکن جب بھی میں آئینہ دیکھتی ہوں تو لگتا ہے لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔ میں جس اینگل سے بھی خود کو دیکھتی ہوں مجھے لگتا ہے ’’آئے ہائے، خسرا‘‘۔ایمان علی کا مقصد جو بھی رہا ہو، لیکن ان کا یہ متنازعہ بیان ’’کام‘‘ کرگیا۔ اور ایمان علی جو ایک...

خواجہ سراؤں کو معاشرے میں جس تحقیر اور تذلیل کا سامنا ہے اس سے ہر کوئی واقف ہے۔ ہم یہاں ٹرانس جینڈر کمیونٹی کو پیش آمدہ مشکلات کا تذکرہ نہیں کریں گے۔ لیکن خواجہ سرا بھی انسان ہیں اور انھیں بھی اللہ نے ہی بنایا ہے، یہ بات ایمان علی اور ان جیسے نظریات رکھنے والے دیگر انسانوں کو بھی سمجھنی ہوگی۔ یہ بھی ایک المیہ ہے کہ معاشرے میں خواجہ سراؤں کےلیے الگ نظریات اور سوچ مخصوص کرلی گئی ہے۔ معاشرے میں عام طور پر خواجہ سراؤں کو تضحیک کی نگاہ سے ہی دیکھا جاتا ہے اور عموماً خوبصورت نہیں سمجھا جاتا۔ شاید...

ایمان علی کے بیان پر ایک اور ٹرانس ایکٹیوسٹ اور خواجہ سرا ماڈل و اداکارہ کامی سِڈ نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا ’’خسرا، ہیجڑا، خواجہ سرا بننا ٹھیک ہے، کیوں کہ ہم سب اپنے اللہ کی تخلیق ہیں اور ہم اس کے خلاف کیسے جاسکتے ہیں۔ لیکن میں اب بھی نہیں سمجھ پاتی کہ لوگ ان اصطلاحات کو توہین کے طور پر کیوں استعمال کررہے ہیں۔‘‘کراچی کی ایک خوبصورت ٹرانس جینڈر ڈانسر روحیل ملک المعروف سینوریٹا نے ایمان علی کے بیان پر کمنٹس کرتے ہوئے کہا ’’وہ جو بھی ہے اور اپنے بارے میں جو سوچتی ہے یہ اس کا مسئلہ ہے، لیکن جو وہ ٹرانس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر اور علی ترین کی ضمانت کی درخواستیں واپس لینے کی بنا پر نمٹا دی گئیں1 nahi 2 Pakistan lannat ImranKhanPTI par shame on you
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیرترین اور علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لیلاہور: جہانگیر ترین اورعلی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی ہے۔ سیشن کورٹ لاہور میں کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے جہانگیر ترین اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوہائے علی ابڑو کی شوہر کیساتھ نئی تصاویر وائرلفلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے شادی کے بعد شوہر کے ہمراہ نئی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک نہ رہنے والی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو آئی ٹی ڈائریکٹر ظاہر علی ڈکیتی کے دوران قتلعثمان انسیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ڈائریکٹر ظاہر علی سید کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کردیا گیا۔ پڑھئے Aamer_Majeed کی رپورٹ: SamaaTV Aamer_Majeed Allah pak jana tul firdos me ala maqam de 😭😭😭ameen Aamer_Majeed Shakib Al Hasan Fight with Umpire👇🏻👇🏻 Aamer_Majeed Rip
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ مایا علی نے نئے کام کا آغاز کردیالاہور میں اداکارہ میرا کی والدہ کی پراپرٹی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا SamaaTV Choor ko Par gyee Mor
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »