ایمبر ہیئرڈ سابق شوہر کے بارے میں کتاب لکھیں گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمبر ہیئرڈ سابق شوہر کے بارے میں کتاب لکھیں گی arynewsurdu

معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہیئرڈ اپنے سابق شوہر جونی ڈیپ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے کے بعد شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئی ہیں اور اب وہ ایک کتاب لکھنے کا سوچ رہی ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق شوہر سے ہتک عزت کا مقدمہ ہارنے اور عدالت کی جانب سے انہیں 15 ملین ہرجانہ ادا کرنے کے حکم کے بعد سے ایمبر ہیئرڈ شدید سماجی و مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ ایمبر کا خیال ہے کہ ان کی طرف کی کہانی ابھی باقی ہے جو وہ کتاب لکھ کر دنیا کو بتانا چاہتی ہیں، ان کے خیال میں اب ان کے پاس کھونے کو مزید کچھ نہیں رہا، اور ہالی ووڈ میں بھی ان کا کیریئر تقریباً ختم ہوچکا ہے، تو وہ اپنی بائیو گرافی لکھنا چاہتی ہیں جس میں جونی ڈیپ سے تعلق کے بارے میں بھی تفصیلات ہوں گی۔دوسری جانب جونی ڈیپ اور ان کے وکلا ایمبر کی ہر حرکت اور ہر بیان پر نظر رکھے ہوئے اور چوکنا ہیں، ان کا ارادہ ہے کہ اگر کتاب لکھتے ہوئے ایمبر نے حدیں پار کیں، جس کا قوی امکان موجود ہے، تو ایمبر کو ایک...

فی الحال ایمبر، ڈیپ کو ہرجانے کی رقم ادا کرنے سے قاصر ہیں جبکہ اپنا کیس ہرانے والے وکلا کی بھاری فیس اور دیگر قانونی اخراجات بھی ان کے ذمے تاحال واجب الادا ہیں۔ کتاب لکھنے کا ایک مقصد معاشی نقصانات کا ازالہ بھی ہے لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے ان کی ساکھ پر مزید برا اثر پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And he will sue her again

Goro ki maryam nawaz.

She going to be RehamKhan1 version 2.

RehamKhan1 please look into this

My dog stepped on a bee😂

مجھے ٹویٹر پر 12 سال ہو گئے ہیں میرے جسٹ 85 فالوورز ہیں پلیز مجھے فالو کریں میرا حوصلہ افزائی کریں میرے ساتھ ٹویٹر پر ظلم ہوا ہے 12 سال میں 85 فالوورز.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیبہ گل کا سابق چئیر مین نیب کے خلاف کارروائی کے لیے بڑا قدمسابق چیئرمین نیب جسٹس (ر )جاوید اقبال اور طیبہ گل نامی خاتون کےویڈیو سکینڈل  میں نیا موڑ  آیا ہے۔اقبال جاوید کے ساتھ وائرل ویڈیو میں موجود خاتون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق مشیرمعید یوسف کے بیٹے نے انڈر 14 شطرنج ٹیم کیلئے کوالیفائی کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی سلامتی کے سابق مشیر معید یوسف کے بیٹے نے پاکستان کی انڈر 14 شطرنج ٹیم کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ماشاء اللّٰہ تعالیٰ در فٹے منہ دنیا نیوز دا ن لیگ کا ہوتا تو کوئی کرپشن کا ہی کیس نکلتا بیٹے کا بھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے سابق رہنما بابرغوری کی وطن واپسی پر گرفتاری کا امکانایم کیو ایم لندن رہنما بابرغوری کیخلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا آغازکر دیا گیا، سکیورٹی اداروں نے صولت مرزا کے بیان کی روشنی میں نئے مقدمات قائم کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طویل جلا وطنی کے بعد متحدہ رہنما سابق وفاقی وزیر بابر غوری کل کراچی پہنچیں گےکراچی میں درج دو مقدمات میں عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی، بابر غوری تفصیلات جانیے: DailyJang MQMP
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: وزیراعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط طے ہو گئی ہیں۔ اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan Lanat e Teri shakal Tay, Badbakhta. CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan ہم جیسے غریب سے دوستی کر لیں مشکلات کم ہو جائے گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »