ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک فوجی جوان اور خاتون شہید ہوئیں : LOC DawnNews

دفتر خارجہ کے ترجمان اور ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا اور سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے جانی نقصان پر بھارتی ناظم الامور کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔

واضح رہے کہ بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی کے جندروٹ اور نکیال سیکٹر میں فائرنگ کرکے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا تھا۔ بھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف وزیاں 2017 سے جاری ہیں اور دفتر خارجہ کے مطابق اب تک ایک ہزار 970 مرتبہ خلاف ورزی کی جاچکی ہے، شہری آبادی کو اس طرح نشانہ بنانا نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ انسانی وقار، عالمی انسانی حقوق اور دیگر قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک جوان شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک جوان شہید ISPR PakArmy Soldier Martyred Cross LoC Firing IndianArmy OfficialDGISPR peaceforchange UN ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ,33 سالہ حوالدار شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ,33 سالہ حوالدار شہید Pakistan PakArmy LineOfControl Firing ISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange OfficialDGISPR NasirHussain
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 33 سالہ حوالدار شہید ہو گیا10:33 AM, 14 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،حوالدار شہیدشہید حوالدار16سال سےفوج میں خدمات انجام دے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،حوالدار شہیدایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ،حوالدار شہید Read News OfficialDGISPR peaceforchange PakArmy LOC Firing pid_gov MoIB_Official NasirHussain
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی فوجی کی ایل او سی پر فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »