بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک جوان شہید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک جوان شہید ISPR PakArmy Soldier Martyred Cross LoC Firing IndianArmy OfficialDGISPR peaceforchange UN ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر سیکٹر پرلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سپاہی غلام رسول شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی غلام رسول کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر سیکٹر پرلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں سپاہی غلام رسول شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید سپاہی غلام رسول کا تعلق بہاولنگر سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک سپاہی شہیدراولپنڈی:بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ای پی )کے مطابق، بھارت سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں کررہا ہے،بھارتی فوج کی جانب سے حاجی پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، ایک جوان شہیدراولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ، فوجی شہیدلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کنٹرول لائن :پاکستان کو الجھانے کی بھارتی چال کارگر ہوگی ؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے چار میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز پاکستان (آئی ایس پی آر) کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہیے:ملیحہ لودھییو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہیے:ملیحہ لودھی Pakistan UnitedNations UNMission IndianArmyInKashmir HumanRightsViolationsInKashmir LodhiMaleeha ForeignOfficePk pid_gov UN UNHumanRights
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »