ایلون مسک کا انسان نما روبوٹ متعارف کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔

آپٹِمس روبوٹ کی پہلی جھلک گزشتہ اگست میں پہلی اے آئی تقریب میں دِکھائی گئی تھی۔ تقریب میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ اس کے معیشت پر بہت اہم اثرات ہوں گے۔ ایلون مسک کے مطابق یہ روبوٹ روز مرّہ کے کام کاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا جیسے کہ سُپر مارکیٹ میں شاپنگ کرنا وغیرہ لیکن ابتداء میں اسے فیکٹری سے متعلقہ کاموں میں استعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بل گیٹس اور ایلون مسک کے درمیان لفظی جنگ میں تیزی آگئیبل گیٹس نے ایک حالیہ انٹرویو میں بظاہر ایلون مسک پر تنقید کی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسٹاگرام کا ریلز سے متعلق دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردوانسٹاگرام کی جانب سے یہ اقدام تخلیق کاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول کی مد میں بچت کا اعلان صرف سیاسی شعبدہ بازی ہے، چوہدری پرویزالٰہی - ایکسپریس اردوسیاسی شہرت کیلئے ایسے ڈراموں کی بجائے عوام کی زندگی کو آسان بنائیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی واقعی گوگی کے بھائی کی بات پر یقین کرو Agreed 💯
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں بجٹ کے بعد حکومت مخالف تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کہاں ہیں ھمارا اسلامی جمہوریہ ہاکستان کا منافق میڈیا کہاں هيں وہ سیاست دان جو اپنے سیاست بچانے کے لئے اسلام کا پیپر استعمال کرتے تہے إلا_رسول_الله_يا_مودي WeStandWithNupurSharma ArrestNupurSharma Stopinsulting_ProphetMuhammad Kamal karty hn yeh politions b in k dour mn to bhuat khusali the 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ایک ہی دن میں 8 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ - ایکسپریس اردوملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ 8 میزائل کے تجربات کیے گئے یہ ہوتی ہے قوم یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتی ہے فوج،جن کو ہمھارے جنرل خدا (امریکہ)مان بیٹھے ہیں ایٹمی طاقت ہوتے ہوے ان کے منہ پر تماچہ ہے جب لیڈر غیرت مند ہو سپاہ سالار ایمان دار ہو اور ملک سے وفا دار ہو تو قوم بن جاتی ملک قائم رہتے ہیں۔لیکن ہمھاری قوم کو غیرت سے زیادہ روٹی کی فکر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ارکان کا اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا اعلانپی ٹی آئی ارکان کا اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا اعلان arynewsurdu Good پھر ان کی تنخوہیں اور جملہ مراعات فوری طور پر منجمد ہونے چاہئیں۔ کام نہی کرنا تو تنخوہ کس چیز کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »