ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کا فیصلہ واپس لینے کی دھمکی دے دی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک نے یوٹرن لے لیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے یہ دھمکی ٹوئٹر کی جانب سے جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر دی ہے، اس حوالے سے انہوں نے سیکیورٹیز ریگولیٹرز کے پاس درخواست بھی جمع کروا دی ہے۔انہوں نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ٹوئٹر نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، جس کے بعد ہم لین دین مکمل نہ کرنے اور انضمام کے معاہدے کو ختم کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

اس سے قبل ایک بیان میں مسک کا کہنا تھا کہ ٹوئٹر پر جعلی یا بوٹس اکاؤنٹ کی تعداد ٹویٹر کے اندازوں سے چار گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر بوٹس کا استعمال جھوٹی خبریں پھیلانے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو پراگ اگروال کا کہنا ہے کہ ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹس کی تعداد پانچ فیصد سے کم ہے۔ ایلون مسک نے ٹویٹر کے جواب کو مسترد کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک نے یوٹرن لے لیاایلون مسک نے یوٹرن لے لیا arynewsurdu ElonMusk Twitter What happened یہ بھی امپورٹڈ حکومت والے ٹرینڈ کے جال میں آگیا تھا۔۔ 😝😝😝 Kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس اور ایلون مسک کے درمیان لفظی جنگ میں تیزی آگئیبل گیٹس نے ایک حالیہ انٹرویو میں بظاہر ایلون مسک پر تنقید کی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ٹوئٹر خریداری ڈیل واپس لینے کی دھمکیایلون مسک کی ٹوئٹر خریداری ڈیل واپس لینے کی دھمکی Twitter ElonMusk Threatens Withdraw Twitter PurchaseDeal Twitter verified TwitterSupport elonmusk 👇DetailNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کا ڈیٹا نہ دیا تو ٹویٹر نہیں خریدوں گا: ایلون مسک09:00 PM, 6 Jun, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, واشنگٹن : ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے جعلی اکاؤنٹس کا ڈیٹا نہ دینے پر ٹویٹر کو 44 ارب ڈالرز میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایلون مسک کا انسان نما روبوٹ متعارف کرانے کا اعلان - ایکسپریس اردوایلون مسک کے مطابق اس روبوٹ کے معیشت پر بہت اہم اثرات مرتب ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک کی ٹوئٹر خریداری ڈیل واپس لینے کی دھمکیایلون مسک کی ٹوئٹر خریداری ڈیل واپس لینے کی دھمکی Twitter ElonMusk Threatens Withdraw Twitter PurchaseDeal Twitter verified TwitterSupport elonmusk 👇DetailNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »