ایلون مسک نے امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک  ایلون مسک نے امریکہ میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ 'ٹک ٹاک' پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے  ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو آزادی اظہارِ رائے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ'امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی نہیں لگنی چاہیے حالانکہ اس پر پابندی سے 'ایکس' پلیٹ فارم کو فائدہ...

ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹمز اہلکار جاں ...این اے119،پولنگ سٹیشن 171 میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں ...واشنگٹن سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے امریکہ میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ 'ٹک ٹاک' پر پابندی کی مخالفت کردی۔

ایلون مسک نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو آزادی اظہارِ رائے کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ'امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی نہیں لگنی چاہیے حالانکہ اس پر پابندی سے 'ایکس' پلیٹ فارم کو فائدہ ہوسکتا ہے۔ ایکس پر مسک کے تبصرے کے رپلائی میں متعدد ایکس صارفین نے تشویش کا اظہار کیا کہ ٹِک ٹاک پر پابندی ایک ایسی نظیر قائم کرے گی جسے دیگر سوشل میڈیا اور میسجنگ سروسز کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا...

’ دو مشکل صورتحال تھیں، ایک تو پرواز نہ ملنا،دوسرا مصباح الحق کاہمسفر ہونا ‘ دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے پاکستانی سابق کرکٹرز پر کیا بیتی؟ امریکا پہنچنے پر دلچسپ انکشافات واضح رہے کہ ان کا موقف اس وقت سامنے آیا ہے جب کانگریس میں چینی ملکیت والی ایپ کو نشانہ بنانے والے اقدامات کیلئے دو طرفہ حمایت بڑھ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کن ایکس صارفین کے 'مفت بلیو ٹک' بحال کردیے گئے؟ایکس کے مالک ایلون مسک نے 2022 میں ٹوئٹر کو 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتویایلون مسک کے دورہ بھارت کو نریندر مودی کی انتخابی مہم میں استعمال کیا جارہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر کتنے ممالک میں مکمل پابندی ہے؟ٹک ٹاک سوشل میڈیا کی مشہور ایپلی کیشن ہے لیکن اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو دنیا کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کائنات میں انسانوں کے علاوہ کسی ایلین کی موجودگی پر ایلون مسک کی رائے کیا ہے؟ایلون مسک کا ماننا ہے کہ کانات میں ہم اکیلے ہی ہیں کیونکہ کسی خلائی یا ایلین تہذیب کی موجودگی کے کوئی شواہد نہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاپولیس نے رپورٹ دی کہ فریقین میں بھیک مانگنے کی جگہ کا تنازع ہے، عدالت نے پولیس رپورٹ کی بنیاد پر امیراں بی بی کی درخواست مسترد کردی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »