ایلون مسک کی نوجوانی کی تصاویر نیلامی کے لیے پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک کی پہلی گرل فرینڈ نے یہ تصاویر نیلامی کے لیے پیش کی ہیں۔

جینیفر گیونی ایلون مسک کی پہلی گرل فرینڈ تھیں اور دونوں کا تعلق 1994 میں اس وقت قائم ہوا جب ٹیسلا کے بانی UPenn میں زیرتعلیم تھے۔ایلون مسک اور جینیفر گیونی / فوٹو بشکریہ آر آر آکشن

اب جینیفر گیونی ساؤتھ کیرولائنا میں مقیم ہیں اور اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کی کامیابیوں کو دیکھ کر انہوں نے اپنے پاس موجود ایلون مسک کی تصاویر کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 48 سالہ جینیفر گیونی کے مطابق وہ نیلامی سے ملنے والی رقم سے اپنے سوتیلے بیٹے کے کالج کی فیس ادا کریں گی۔ایلون مسک / فوٹو بشکریہ آر آر آکشن

دونوں کی علیحدگی 1995 میں اس وقت ہوئی جب ایلون مسک ایک اور خاتون Justine کے قریب ہوئے جس سے بعد میں ان کی شادی بھی ہوئی۔جینیفر گیونی کے مطابق اس دور میں بھی ایلون مسک اپنے عزائم اور خیالات پر بات کرتے تھے۔ جب ایلون مسک ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے خوابوں کی تعبیر کے لیے کیلیفورنیا منتقل ہوئے تو دونوں کا دوستی کا تعلق بھی ختم ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس پے بات کرتے ہوۓ کيا ہوجاتا ھے چينل کو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر سے تنازع : ایلون مسک نے کمپنی کے سابق سی ای او کو فریق بنالیاایلون مسک کے وکلا نے جیک ڈورسی کو مقدمے کے لیے سمن جاری کیے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفافٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی سنبھالے گی۔پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفافٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی سنبھالے گی۔ Qatar FootBallWorldCup2022 Pakistan PakistanArmy Security FIFAWorldCupQatar2022 FIFAWorldCup PakinQatar OfficialDGISPR MofaQatar_EN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہعمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے آج انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلز کو مضبوط بنانے کیلئے کتنی ورزش کرنا ضروری ہے؟کبھی کبھار سخت ورزش کے مقابلے میں مستقل مزاجی سے کچھ وقت روزانہ ورزش کے لیے نکالنا مسلز کی مضبوطی کے لیے زیادہ ضروری ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں یوٹیوب بند ہونے کی شکایاتملک کے مختلف علاقوں میں اتوار کی شام کو یوٹیوب (youtube) کچھ دیر بند رہنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔یو ٹیوب کی معطلی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں تاہم ملک کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مالی سال کے اختتام تک زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہو جائیں گے: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینکپاکستان کو مالی سال 2023 میں 31 ارب ڈالر کی ضرورت رہے گی جس کے لیے پاکستان کو 38 ارب ڈالرفراہمی کی یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں: مرتضیٰ سید مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan عوام کی کھال اتار اتار کر اپ زر مبادلہ کے ذخائر بڑھاتے جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »