ایلس ویلز کی رائے کا سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلس ویلز کی رائے کا سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI PTIofficial CPEC pid_gov MoIB_Official

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک اور سرد رہے گا:محکمہ موسمیات

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انھوں نے کہا پاکستان امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی رائے سے متفق نہیں ہے اس لیے ان کی رائے کو مسترد کر دیا گیا ہے، ایلس ویلز کی رائے کا سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ شاہ محمود نے کہا پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو پھر سے اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کشمیر کمیٹی چیئرمین فخر امام اور عسکری حکام نے صورت حال سے آگاہ کیا، اب وزارت خارجہ میں اہم اجلاس بلایا جائے گا جس کی صدارت کے لیے وزیر اعظم سے درخواست کی جائے گی، اجلاس میں وزیر اعظم کو آیندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر بھرپور انداز سے اٹھایا گیا، یورپی یونین میں بھی اس مسئلے کو اجاگر کیا گیا، ہمارا مطالبہ ہے کہ انٹرنیشنل اور یو این آبزرورز کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دی جائے، بھارتی سپریم کورٹ میں بھی دیر سے ہی صحیح مگر معاملہ اٹھا ہے، جس نے تقاضا کیا کہ بھارتی حکومت کشمیر پر مؤقف پیش کرے، لیکن بھارتی حکومت اپنی ہی عدالت میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے’'امریکا سی پیک منصوبے پر کرپشن کے الزامات سے احتیاط کرے' مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک پر تنقید: پاکستان کو انتباہ یا دوستی کی پیشکشامریکی محکمہ خارجہ کی چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تنقید کو مختلف زاویوں سے پرکھا جا رہا ہے۔ کچھ پاکستانی سفارت کار اسے امریکہ کی پاکستان کو تجارتی تعلقات کی بحالی کی پیش کش قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ تجزیہ کاروں نے اسے پاکستان کو امریکہ کا مبہم سا انتباہ قرار دیا ہے۔ China hrami sang yang main muslmano ko mar raha imran khan hrami drta h china say Hmaay janwaron saay Dosti kii koi need nahi😷👎
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سی پیک پر امریکا اور چین آمنے سامنے،پاکستان کس کے ساتھ ہے؟دوٹوک بیان آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی پیک پر امریکی بیان اور چین کے سخت ردعمل کے بعد پاکستان کا پاکستان صرف اور صرف بیرونی امداد کے ساتھ ہیں ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک منصوبے پر امریکی خدشات سے متفق نہیں، فردوس عاشقسی پیک منصوبے پر امریکی خدشات سے متفق نہیں، فردوس عاشق ويڈيو لنک: DailyJang Ma’am you and your Clown khan are minions and stooges of US and factually speaking MNS has lost the Govt and locked up in jail bcz of his exuberance to sign CPEC agreement with China.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »