ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں: اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں۔ ایلس ویلز کے پاک چین اقتصادی راہداری پر خدشات درست نہیں۔ کراچی میں تحریک انصاف کے ایم پی

اے خرم شیر زمان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ سی پیک کا پہلا فیز مکمل کیا گیا ہے، چین سے لیے گئے کمرشل قرضوں میں بھی کمی آئے گی۔ پاک چین اقتصادی راہداری ہماری اوّلین ترجیح اسے مزید آگے بڑھائیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی خارجہ امور کی نائب سیکرٹری ایلس ویلز کا تجزیہ پاک چین اقتصادی راہداری پر درست نہیں۔ سی پیک ہی ہماری اوّلین ترجیح ہے، کسی کے کہنے پر دوست ملک کیساتھ تعلقات خراب نہیں کر سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایکس ویلس کو کیا مسئلہ جو cpec پہ بکواس کر رہی ہے یہ پاکستان کا ذاتی معاملہ ھے اب خان کی حکومت میں امریکہ سے کوئی dictations کی ضرورت نہی رہی ImranKhanPTI FaisalJavedKhan PTIofficial Asad_Umar fawadchaudhry Ghummans Kashifabbasiary ARYSabirShakir Chghulamhusain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو سی پیک اتھارٹی کا سربراہ بنانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 😍 Good decision Generals never retires
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا:امریکی نائب وزیر خارجہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کا کہنا ہے کہ پاک امریکا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی پیک سے ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے. صدر ڈاکٹر عارف علویسی پیک سے ملک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے. صدر ڈاکٹر عارف علوی CPEC Trade Investment ArifAlvi PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہامید ہے پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لے آئے گا: نائب امریکی وزیر خارجہ Read News StateDept mfa_afghanistan PakAfghan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’امریکہ اس وقت کہاں تھا جب پاکستان کو ضرورت تھی‘پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جِنگ نے امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز کے سی پیک سے متعلق ایک تنقیدی بیان پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین دونوں کے مفاد میں ہے۔ پاکستان کی گورنمنٹ اور پاکستان آرمی نے . جو خفیہ فائلیں تھی سی پیک کی . امریکہ کے حوالے کردیں آخرکار چائنا والوں کو بھی پتہ چل گیا کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہوگیا Pakistan mn galam hakumat hy is waqt Nawaz shareef aaye ga to sb thek ho jaye ga Is BBC deaf on the matter of extremisism in norway yesterday.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین ، امریکہ اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں قریبی رابطہ برقراررکھیں گیچین ، امریکہ اقتصادی اور تجارتی ٹیمیں قریبی رابطہ برقراررکھیں گی China US TradeTeams Maintain CloseCommunications GaoFeng Economic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »