’امریکہ اس وقت کہاں تھا جب پاکستان کو ضرورت تھی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلس ویلز کے سی پیک بیان پر چینی سفیر کا سخت ردِعمل: ’امریکہ اس وقت کہاں تھا جب پاکستان کو ضرورت تھی‘

تاہم ایلس ویلز کے بیان کے بعد پاکستان میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین نے سیاسی مقاصد یا مخصوص حکومتوں سے بالاتر ہو کر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی ہے اور کبھی بھی ایسے وقت پر پاکستان سے ادائیگی کا تقاضا نہیں کریں گے جب ایسا کرنا پاکستان کے لیے مشکل ہو۔ سفیر کا کہنا تھا کہ دوسری جانب یہ آئی ایم ایف ہے جس کی قرضوں کی ادائیگی کا سخت نظام ہوتا ہے۔

چینی سفیر نے سوال اٹھایا کہ ’جب 2013 میں پاکستان میں تونائی کا شدید بحران تھا اور چین ملک میں پاور پلانٹس لگا رہا تھا تو اس وقت امریکہ کہاں تھا۔ امریکی کمپنیوں نے اس وقت وہاں پر پاور پلانٹ کیوں نہیں لگائے؟‘تصویر کے کاپی رائٹایلس ویلز نے بتایا کہ پاکستان امریکہ کے لیے اقتصادی طور پر ایک اہم ملک ہے اور اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ آئندہ سال امریکی محکمہِ کامرس کے 15 تجارتی وفد پاکستان آئیں گے۔اپنی تقریر میں ایلس ویلز نے کہا تھا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں...

انھوں نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے امریکہ کے پاس بہتر ماڈل موجود ہے جس کے تحت نجی امریکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے وہاں مقامی لوگوں کو فائدہ پہنچائیں اور حکومتی امداد سے پاکستانی معیشت کو مستحکم کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

right

Very true

پاک چین دوستی زندہ باد

ستر سالوں سے پاکستان آمریکا کی کندو پی سوار ھی۔ستر سالوں سے پاکستان نی امریکہ کو کہایا۔۔امریکا نی ھر وقت پاکستان کو ڈالرز سے نوازا ھی۔

I hate Amiraca.....

China hrami sang yang main muslmano ko mar raha imran khan hrami drta h china say

اس بیان کے پیچھے امریکا کے اپنے مقاصد ہیں۔ ظاہری بات ہے۔ لیکن پاکستان کے لیئے اہم بات یہ ہے کہ امریکا یہاں بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے۔ CPEC

امریکہ پاکستان کا ترقی نہیں چاہتے ہے چین پاکستان کو ترقی دینا ہے چین اور پاکستان کی دوستی مثالی ہے پاکستان کا بچہ بچہ امریکہ سے نفرت کرتے ہیں اور چین سے محبت رکھتے ہیں جہاں بھی ڈہشت گردی ہے اس کے پیچھے امریکہ ہے

Babaral49529871 بلکل خققت

عمران خان صرف ایک کمپیوٹر ایل سی ڈی ہے اور اسکی ۔کی بوڈ امریکن ہے

Bbc اور امریکا دونو مسلمانوں کے خلاف بھونکنے کی آدی

آخری لائن حیران کن ہے چینی سفیر کی ۔ ' 7500 لوگوں کو سی پیک میں نوکریاں مل چکی ہیں ' بہت بڑا سوال ہے ۔ 75000۔۔۔۔

Agree with Chinese ambassador

Pak chaina friend ship long live

یہ چین نے تھپڑ مارا ہے امریکہ اور اسکی ایجنڈ پاکستانی قبضہ گروپ کے منہ پر جنہوں نے کرپشن کے نام پر اس ملک کے ل لگوادئے

پاک چین دوستی زندہ باد

بہترین جواب امریکہ مفاد پرست ملک ہے

DanialRaja19 China is,indeed,all weather friend of Pakistan.

CPEC پاکستان کی ترقی کا نشان ہے اور ہم جانتے ہیں امریکا اور انڈیا اس ہی لئے اس کے خلاف ہیں اس منصوبے سے پاکستان میں روزگار آے گا معیشت ٹھیک ہوگی ہم کو بھیک نہیں لے نی پڑے گی اور یہی امریکا کو برا لگ رہا ہے امریکا ھمہارا دشمن ہے دوست نہیں

پاکستان کے خلاف دنیا میں جو کچھ بھی ہورہا ہے اس کو لیڈ امریکا کر رہا ہے ھمحے دھمکی دے تا رہتا ہے ہمہارے کرپٹ لیڈرز کو سپورٹ کرتا ہے امریکا کی کوشش ہوتی ہے پاکستان کبھی کرپشن سے نا نکلے پابندی وہ خود لگا تا ہے ہمیشہ اور آج ہمہاری ہمدردی یاد آگئی اصل میں یہ بھی دشمنی ہے پاکستان سے

Good for pakistan 👌

امریکہ اس وقت برطانیہ سے مل کر عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنا رہا تھا۔ برائے اطلاع۔۔۔۔۔۔۔😉😄

اس وقت امریکہ پاکستان کی کردار کشی میں لگا تھا اور پاکستان میں قتل و غارتگری میں لگا تھا پاک چین دوستی زندہ باد

پلیز آپس میں نہ لڑیں. ملکوں کے مفادات ہوتے ہیں کوئی دوستیاں نہی ہوتیں، امریکہ ہو یا چین سب کے اپنے مفادات ہیں. سب پاکستان کو استعمال کرتے ہیں، برادر اسلامی ملک اس کھیل میں سب سے آگے ہیں

Pak cheen dosti zinda bad

Absolutely correct. Pak China friendship Zindabad.

China is trustworthy friend of Pakistan

چینی سفیرکا2ٹوک جواب قومی امنگوں کی ترجمانی کررہاہے لوگ کہتےہیں چینی وزیرکاجواب پاکستانی_دفترخارجہ کاجواب لگتاہے شکریہ_چین یادرکھیے پاکستانی قوم سی_پیک پرمطمئن ہے امریکہ پریشان نہ ہو ہاں Ilyas کوضرورانصاف دلائیں جس پر ناروےکی پولیس نےتشددکیا PakArmyOurPride BoycottTelenor

In a difficult situation China always helps the people of Pakistan. USA only see his interest.

سی پیک کو چھوڑ کر باقی سارے کاموں میں سرمایہ کاری پر بات ہوسکتی ہے ۔ پاکستانی اپنے اسٹرٹیجک دوست ملک چین کے ہر نفع نقصان میں ساتھ ہیں ۔ امریکن آیی ٹی ، سافٹ ویر، ہوی وہیکل ،کار ، ٹیکنالوجی ، صحت عامہ اور توانایی کے باقی شعبوں میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے CPEC ispr Pakistan

America matlabi dost he or matlabi dost hmesha dhoka dete hen.

یہ بات تو صحیح کہی، لیکن بھئی بیچارے ہم کیا کریں؟ پیچھے کنواں آگے کھائی، گرنا تو ہمیں ہی ہے۔ باقی اللہ خیر رکھے۔ یہ دونوں ہی دودھ کے دھلے ہوئے نہیں۔

پاک چین دوستی زنده باد

بہرحال وقتی فائدے کیلئے آنے والی نسلوں کا مستقبل تاریک نیہں کرنا چاہیے پاکستان کو امریکہ چائنہ باقی دنیا کے ساتھ مل کر چلنا چاہیے کبھی بھی سارے انڈے کسی اک ٹوکری میں نہیں رکھنا چاہیے

The United States supports terrorism in the world.

پاک چین دوستی زندہ باد..... ایلس ویلز پر لعنت بیشمار

امریکہ نے پاکستان کو سوائے دہشت گردی کے کیا دیا ہے بهارت کے ساتھ مل کر افغانستان سے خون بہاتا رہا ہے اب منہ اٹهائے آگئے. ٹرمپ امریکہ کا بدترین حال کر کے جائے گا جتنا مودی نے بهارت کا کیا ہے. افغانستان سے پہلے ہی کچھ نہیں ملا. امریکہ ناسور ساری دنیا کی مصیبتوں کی وجہ. جلد ٹوٹے گا.

اوقات یاد دلانا ضروری ہے ورنہ لوگ خواہ مخواہ سر پر چڑھ جاتے ہیں۔

Good

ایلس ویلز اپنے پاکستانی وفاداروں سے خطاب کررہی ہے جو امریکی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں تربیت لیتے رہے 33بلین بھی ان ہی کے ڈائریکٹ اکاؤنٹ میں گۓ اور انہوں دھرنا الیکشن لوٹ،پپٹ بیٹھا کر سی پیک رکوایا پاکستانی عوام امریکن کی مسلمان دشمنی پالسی بنانے والوںسے نفرت کرتے ہیں

ہم چین کے ساتھ کھڑے ہیں ہر صورت ہر حالت اور محاذ پر

آج اگر پاکستاں کا پارلمینٹ ہو یا یہ ملک چین کی مدد سے ہی جگ مگا رہا ہے.....بجلی بحران سے چین جیسے عظیم دوست نے ہی ہماری مدد کی...مشکل وقت مین

پاکستانی عوام کی مدد چین نے کی ہماریےچند اعلی افسران چین کو اسلۓ پسندنہیں کہ انکو چوکیداری کا ڈالر ڈائیریکٹ اکاونٹ میں ملتا ہوگا چین کیش نہیں دیتا وہ پروجیکٹ پر لگتا ہے تاکہ عوامی بھلائ ہو انہی لوگوں نے دھرنا عوامی منڈیٹ کو لوٹ کر پپٹ بیھٹا کر سی پیک رکویا ۔۔

Chinese r grabbing lands on name of development. Chinese must realize that GB is a disputed area. Baloch rstruggling for independence.Baloch claim that Pak has occupied their land. In such cases Chinese& P Army both should refrain from building projects over lands of other people

ان گھٹیا امریکیوں کو پاکستان سے کب محبت پیدا ہوگئی ہے

امریکہ پاکستان کے داخلی اور خارجی معاملات میں مداخلت بند کر دے، پاکستانی عوام چین روس ایران ترکی کے ساتھ تعلقات کو بلندی پر دیکھنا چاہتے ہیں؛ باجوا ڈاکٹرائن کے بعد پاکستان کے مفادات کو ترجیح دی گئ ہے

Very well said sir.

چین نے پاکستان کی اس وقت مدد کی جب پاکستان اندھیروں میں ڈوبہ ہوا تھا بجلی کے بھران سے نکلنے کے لیے امریکہ نے کیوں نہ مدد کی؟

Pakistan must not trust on US any more as we have had seen them betrayed us mani times

اب تک امریکہ نے پاکستان کے لیے کیا کیا؟ چین دوست اور پاکستان کے مفاد مشترک ہیں جبکہ امریکہ صرف اپنے مقاصد کے لیے پاکستان کو استعمال کرتا یے پھر چبای ہوئی چنگم کی طرح پھیک دیتا یے امریکہ پاکستان ایک دوغلہ دوست ہے جس نے وقت پڑنے پر ہمیشہ دغہ کے سوا کچھ نہیں دیا

آمریکہ کی ٹوئی پہ پڑنے والی لات کی آواز اب سنائی دے رہی ہے....

امریکہ ایف 16 کے پارٹس تک روک لیتا ہے ہماری مدد کیا کرے گا

آئرن برادر بگ برادر سچا دوست مشکل وقت کا ساتھی۔ چین زندہ باد

سیل سیل 10 10 روپے

well said America.. these fucking chanies are not trustworthy.

سریلنکا مالدیپ کینیا کی طرح ایک دن آے گا یہ درندا قوم گوادر پورٹ کو بھی اپنے قبضے میں لیں گے.

This is fact,that could be known by everybody after 10-15 years,that Entrapping Pakistan, through massive CPEC Fundings,Mortgages and Loans, China had planned to make Pakistan a real Chinese colony.May Allah AlMighty save our country.

امریکا کسی کے ساتھ بھی اپنے تعلقات کو صرف اور صرف اپنے فائدے کے لئے استعمال کرتا ھے امریکا ایک دھوکے باز دوست ھے اور پاکستان نے امریکا یہ دوستی کے نام پر دھوکے بہت بار کھائے اور چائیز نے پاکستان کی مدد بغیر کسی سیاسی مفاد کے کی بغیر کسی شرط کے۔ StateDept

یہی تو امریکہ کا پلان تھا کہ کسی طرح سی پیک بند کیا جائے۔اسی لئے عمران خان نیازی کو وزیراعظم بنایا گیا۔

Good reply. Where was USA when Pakistan needed it.

ہوشیار ۔۔۔۔ہوشیار ۔۔۔۔۔ہوشیار ۔۔۔۔۔ چائنہ اور پاکستان کو آپس میں لڑانے کی امریکی بھونڈی کوشش۔۔۔۔۔۔۔

Muhamma21899973 میاں نواز شریف نے امریکی غلامی سے انکار کیا تھا اور چین سے دوستی برابری کی بنیاد پہ کی تو سامراج کو یہ پسند نہ آیا اپنے مہرے میدان میں اتار دیے آج ملک پاکستان کی حالت پھر ایک بھکاری کی سی ہے ۔

Good shot and you said right

That's nice that's the real basic it's a fair reply for U.S we're always proud to the friendship of the Chinese after70s & now after CPEC really the backbone of our future policies but we're also played a very key role specially for the American's in the last four decades or so.

ammarmasood3 ڈونکی راجہ کے ہوتے ہوے سی پیک پر کام نہ ہو سکتا کیونکہ ڈونکی کو ٹرمپ کی گود میں بیٹھنا ہے

سی پیک کو ٹارگٹ کرنے کے لئے ڈونکی راجہ کو لانچ کیا گیا اور امریکہ اپنے اس منصوبے میں کامیاب رہا 😭

Sai kaha bilkul

No one has interest in usa more then Pakistani military

Sawal yeh ha k Pakistan khud us waqt kahan tha jab us ko us ki zrort thi

پاکستانی ایلیٹ کو سوائے امریکی ڈالروں کے کسی کی ضرورت نہیں۔ چاھے وہ امریکہ سے آئیں چاھے وہ یورپین یونین سے آئیں یا پھر چائنہ سے آئیں۔ سب دھندہ ھے پر گندہ ھے یہ !!!!

ایلس ویلز اور چینی سفیر دونوں کچھ حد تک ٹھیک ہے. سی پیک میں پاکستانیوں کو اسی طرح نوکریاں نہیں ملی جیسے حق تھااور پاکستان کے مفادات سے زیادہ چین کے مفادات کا خیال رکھا گیا.تاہم اسکی وجہ امریکی پابندیاں اور ن لیگ کی نااہل حکومت بھی تھی. پاکستان کے پاس آپشنز بھی نہیں تھے.

Pakistan mn abhi koi ghulam nh hy

❤️

👍

Is BBC deaf on the matter of extremisism in norway yesterday.

Pakistan mn galam hakumat hy is waqt Nawaz shareef aaye ga to sb thek ho jaye ga

پاکستان کی گورنمنٹ اور پاکستان آرمی نے . جو خفیہ فائلیں تھی سی پیک کی . امریکہ کے حوالے کردیں آخرکار چائنا والوں کو بھی پتہ چل گیا کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہوگیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وعدے کے باوجود پاکستان مزدوروں کے حقوق میں بہتری لانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا، سی پیک میں کرپشن کے الزامات میں احتیاط کرے، چین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلاٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ میں اچھا آغازپہلاٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ میں اچھا آغاز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »