ایف بی آر نے 6 ہزار ارب روپے کے ٹیکس محاصل اکٹھے کیے: وزارت خزانہ/ فائل فوٹو

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ نے عوام کو بُری خبر سنا دی

وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک آوٴٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔

رپورٹ میں دیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران ملکی برآمدات 26.7 فیصد اضافے سے 29.3 ارب ڈالر اور درآمدات 36.5 فیصد اضافے سے 65.5 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت خزانہ نے شرح سود میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیاتوانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے، مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید کم ہورہی ہے: وزارت خزانہ نے اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا مزید پڑھیں: InterestRate GeoNews So sad Ber gai hay
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزارت خزانہ نے مزید مہنگائی کا عندیہ دیدیا - ایکسپریس اردوایکسچینج ریٹ میں مسلسل کمی سے مہنگائی میں اضافہ اور لوگوں کی قوت خرید کم ہورہی ہے،وزارت خزانہ HamidMirPAK betterpakistan 92newschannel ImranRiazKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیکب آباد جیل میں قیدی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلیجیکب آباد (ویب ڈیسک) جیکب آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے مبینہ طور پرگلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قیدی وسیم میمن نے مبینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی وزارت اعلی ایک بار پھر خطرے میں لاہور ہائی کورٹ کا بڑا حکملاہور:لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی ہے لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ منحرف ارکان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دعا زہرا جیسا ایک اور کیس: عدالت نے فیصلہ سنایاکراچی:سندھ ہائی کورٹ میں مبینہ اغوا کے بعد لڑکی کے نکاح کاایک اورکیس سامنے آگیا،عدالت نےلڑکی کے بیان کے بعد لڑکے کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ Judge ki apni beti kabi bhajy gi to phir koi faisla ho ga Meri traf say in dono ko zor ka chamat 👋
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں نیا آئینی بحران شاہ محمود قریشی نے پینڈورا باکس کھول دیاملتان میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کارکنوں سے خطاب کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »