ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اورعلی ترین کو ایک بارپھر کل کو طلب کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین کو ایک بارپھر کل کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی

لاہورفیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین کو ایک بارپھر کل کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے کہاہے کہ جہانگیرترین اور علی ترین اپنے ساتھ متعلقہ دستاویز لے کر آئیں، جہانگیر ترین اور علی ترین کیساتھ کمپنی سیکرٹری شاہد سلیم رانا کو بھی طلب کیاگیاہے۔ ایف آئی اے نوٹس میں کہاگیاہے کہ تینوںافراد انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوں اورمکمل انڈی پینڈنٹ ویلیوایشن سالانہ فنانشل سٹیٹمنٹ تفصیلات لائیں ،نوٹس میں مزیدکہاگیاہے کہ جے کے ایف ایس ایل کی 35 ہزارایکڑکے فارم کی مکمل تفصیلات دیں ،اس کے علاوہ تین ارب سے زائد جے ڈی ڈبلیو کی جانب سے دیئے گئے ایڈوانس کی منی ٹریل دیں ،نوٹس میں کہاگیاکہ جہانگیر ترین اور علی ترین غیر ملکی اثاثوں کی مکمل تفصیلات دیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے ایک بار پھر جہانگیر ترین اور علی ترین کو طلب کرلیاایف آئی اے نے ایک بار پھر جہانگیر ترین اور علی ترین کو طلب کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی ایف آئی اے میں عدم پیشیجہانگیر ترین کی ایف آئی اے میں عدم پیشی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین کا آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہاسلام آباد : وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف معاہدے پر نظر ثانی کا اشارہ دے دیا اور کہا آئی ایم ایف نےہمارے ساتھ زیادتیاں کی ہیں، Corrupt and incompetent as previous times CAN HE STOP WAR BETWEEN ALLAH(SWT), HAZOOR(PBUH) & PAKISTAN THAT AS AS STATED BY QURAN IS RIBA?THE RIBA CASE IS HANGING & NO ONE WANTS DECISION, COURT DOES NOT WANT PEOPLE TO GIVE SYSTEM THOUGH THAT IS THERE. Topi drama band Karo.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے زیادتی کیبجلی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ جائز نہیں شوکت تریناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے قائمہ کمیٹی کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے: شوکت ترینیورپ تو الگ دنیا کا سب سے بڑا ٹھیکدار امریکہ، جو اپنے سب سے بڑے دشمن کو مارنے افغانستان آیا تھا وہ بھی طالبان کی سب شرائط مان کر بھاگا جارہا ہے ایٹمی طاقت پاکستان سے تو وہ بھوکے ننگے طالبان بہتر ہیں، جنہوں نے اپنی ملی و مذہبی غیرت کا سودا نہیں کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »