ایف آئی اے نے نوٹس کیوں دیا؟ مونس الہٰی نےبتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے نے نوٹس کیوں دیا؟ مونس الہٰی نےبتادیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مونس الہٰی نے لکھا کہ میڈیا، سوشل میڈیا سے پتہ چلا کہ ایف آئی اے نےطلبی کانوٹس نکالاہے، ایف آئی اے کسی اورکیس کی تفتیش میں ٹرانزیکشن سےمتعلق جاننا چاہتی ہے۔

سابق رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ آٹھ ڈائریکٹ ڈپازٹ میرے اکاؤنٹ میں ہوئے ہیں،یہ رقم کسی اورکے اکاؤنٹ سے میرے اکاؤنٹ میں نہیں آئی، یہ رقم متعلقہ سال کے ٹیکس ریٹرن میں ڈیکلیئرڈ ہے۔ مونس الٰہی نے شکوہ کیا کہ ایف آئی اے متعلقہ سالوں کے ٹیکس ریٹرن دیکھتی تو نوٹس نہ نکالتی، نوٹس کا اصل مقصد مجھے وہاں بلا کرکسی اورکیس میں گرفتار کرنا ہے۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کو 22 مئی کو طلب کررکھا ہے، ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کےلیے مونس الہٰی کو طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مونس الہٰی کے اکاؤنٹس میں 2021 سے 2022 کے دوران کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئیں، حکام نے یہ بھی کہا کہ پیش نہ ہونے کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے چیئرمین نادرا کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیںاسلام آباد: (دنیانیوز) نادرا ٹھیکے میں مبینہ کرپشن کے انکشاف کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین نادرا محمد طارق ملک کے اثاثہ جات کی تفصیلات حاصل کرلیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب کے طلبی نوٹس کا جواب دیدیانیب انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کا کام غیرقانونی ہے، نیب قانون آئین سے متصادم ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور:(دنیانیوز) منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ نے وفاقی وزیر مونس الہٰی کی اہلیہ سمیت 8 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30مئی تک توسیع کردی ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب قانون آئین سے متصادم ہے پیش نہیں ہوسکتا: عمران خان کا نیب کو جوابنیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کا نوٹس دیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کا 190 ملین پاؤنڈ کا کیس:عمران خان کو طلبی کا نیب نوٹس موصولنیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ کے 190 ملین پاؤنڈ کے کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلبی کا نوٹس موصول کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ائیرلائن کی حج آپریشن برائے 2023 کیلئے تیاریاں مکمل، شیڈول جاریپی آئی اے نے حج پروازوں کا شیڈول وزارت مذہبی اموراور سعودی عرب کی جنرل سول ایوی اتھارٹی کو شیڈول روانہ کردیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »