ایف اے ٹی ایف، منی لانڈرنگ روکنے کیلئے اداروں میں افسران کی تعیناتی پراتفاق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نان بینکنگ مالیاتی اورغیر منافع بخش اداروں کی جانچ پڑتال جاری رکھی جائے گی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں نان بینکنگ مالیاتی اورغیر منافع بخش اداروں کی جانچ پڑتال جاری رکھنے اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے اداروں میں افسران کی تعیناتی پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے سفارشات پرعملدرآمد کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے مشکوک ٹرانزیکشن کی روک تھام کو یقینی بنایا ہے، دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کیلئے حکمت عملی پرمزید سختی کے ساتھ عمل درآمد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق منگل کو ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان مذکرات کے تیسرے دورمیں پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی گئی ۔ ذرائع کاکہناہے کہ مالیاتی شعبے سے دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے کے لیے منظم حکمت عملی کے تحت اداروں کے درمیان ہم آہنگی بڑھائی گئی۔

منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے مالیاتی اورنان بینکنگ اداروں کوآگاہی فراہم کرنے کا اہتمام کیا گیا اوراسٹیٹ بینک نے مالیاتی اداروں کے آڈٹ سے منی لانڈرنگ کے شکوک و شبہات کو دور کیا۔ذرائع کے مطابق فنانشل مانیٹرنگ یونٹ نے مشکوک ٹرانزیکشن کی روک تھام کو یقینی بنایا ہے۔ ان سرگرمیوں سے مزید سختی کے ساتھ نمٹنے کے لیے وفاقی اور صوبائی ادارے مل کر اقدامات کریں گے۔

پاکستانی وفد نے بتایا کہ ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کی مطابق کرنسی اور زیورات کی سمگلنگ کو روکنے کی مربوط حکمت عملی بنائی گئی ہے۔ پیرس میں جاری مذاکرات کا چوتھا دور بدھ کو ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ alifaarooq نہیں نکلے گا alifaarooq انشاءاللہ جلد نکلےگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیاپیرس: فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی رپورٹ کا جائزہ مکمل کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی ووٹنگ کل متوقع ہے، پاکستان کی کارکردگ Needless to say that it will be better if Pakistan reduces dependence on assurances from friendly countries and focus more on reform of key institutions mentioned under National Action Plan. FATF ICRG APG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov یے پچھلے سال سے سن رہین ہین ایکشن اور عمل۔کب ہوگا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجاسلام آباد میں ہونے والے سولس میوزک اور آرٹس فیسٹیول میں اسٹیج گرنے کے واقع کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »