ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید اضافہ کر دیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس کی مشہور یادگار ایفل ٹاور کی اونچائی میں مزید اضافہ کر دیا گیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق ایفل ٹاور کی اونچائی

پیرسفرانس کی مشہور یادگار ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق ایفل ٹاور کی اونچائی میں 17فٹ کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی اونچائی 1080فٹ ہو گئی ہے ۔

ایفل ٹاور کی اونچائی میں حالیہ اضافہ دراصل نئے ڈیجیٹل انٹینا لگانے کی وجہ سے ہوا ہے ، اس انٹینا کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے ایفل ٹاور پر نصب کیا گیا ۔ واضح رہے کہ ایفل ٹاور فرانسیسی انقلاب کے 100 سال مکمل ہونے کی خوشی میں بطور یادگار تعمیر کیا گیا تھا، اس کی تعمیر کیلئے 1887 میں ڈیزائن کا مقابلہ منعقد ہوا ،جس کے تحت 100سے زائد ڈیزائن جمع کرائے گئے لیکن کمیٹی نے انجینئر ”گسٹیو ایفل “کا ڈیزائن منتخب کیا اور اس یادگار کا نام ”ایفل “بھی اسی انجینئر کے نام پر رکھا گیا ۔اس وقت اس کی اونچائی 300میٹر تھی...

ایفل ٹاور کو 15مئی 1889کو عوام کیلئے کھول دیا گیا تھا ۔ ایفل ٹاور 4دہائیوں تک دنیا کی سب سے بڑی عمارت رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایفل ٹاور کی اونچائی میں تبدیلی، وجہ کیا بنی؟ایفل ٹاور کی اونچائی میں تبدیلی، وجہ کیا بنی؟ arynewsurdu الحمد اللّه،🇺🇳 اقوام متحدہ نے عمران خان کی اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ ✌ بھارت کی اسلام کو دبانے کی کوشش اکارت۔ 15 مارچ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار۔ فضل الرحمن & کمپنی 40 سال میں کبھی اس کا %5 نہ کر سکے جو عمران خان نے اسلام اور 🇵🇰 کیلئے کیا۔ 👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئفل ٹاور کی اونچائی 6 میٹر بڑھ گئی، لیکن کیسے؟اپنی تعمیر کے دوران، آئفل ٹاور واشنگٹن کے یاد گار مجسمے کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے اونچا انسان ساختہ ڈھانچہ بنا تاہم یہ اعزاز چار دہائیوں تک اس کے پاس رہا اے میرے مالک میرے اللہ تعالیٰ ان حرام خور دین اسلام فروشوں کو وطن کے غداروں کو عبرت ناک انجام تک پہنچا دے 🤲یہ پاکستان کے مخالف اور دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 📿 کے مشرک لوگ ہیں نیتوں کو بہتر سمجھنے والے رب العالمین پاکستان پر مسلط غداروں سے محافظ فرما آمین 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگچین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈریپ نے جانوروں کی جلدی بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دیڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے جانوروں کی لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی۔ اک نواز شریف کیلئے بھی بولنا تھا نا 😂😂 Acha ye kam jaldi huwa he shabash
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے گرمی کی شدید لہر کی پیشگوئیملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے 7 تا 10 سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت میں التوا کی درخواست مسترد ہوگئیآپ باربارکیس کا التوا مانگتے ہیں،7سال سے کیس زیر سماعت ہے، چیف الیکشن کمشنر کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ Pakro na khuda k liya en choron ko اگر فارن فنڈنگ کیس میں خان بالکل صاف ھے تو التوا کی درخواست کیوں دیتا ھے اس کا مطلب ھے کی خان مجرم ھے کیا شہباز گل اس پر اپنی ماہرانہ یا جاہلانہ راۓ دیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »