ایفل ٹاور کی اونچائی میں تبدیلی، وجہ کیا بنی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایفل ٹاور کی اونچائی میں تبدیلی، وجہ کیا بنی؟ arynewsurdu

پیرس: دنیا بھر میں پیرس شہر کی پہنچان ایفل ٹاور کی اونچائی میں 6 میٹر کا مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ریڈیو اینٹینا ہیلی کاپٹر کی مدد سے لگایا گیا جس کے بعد آئفل ٹاورکی لمبائی میں چھ میٹر اضافہ ہوا، اس سے قبل ایفل ٹاور کی 324 میٹر تھی جو اب بڑھ کر 330 تک جاپہنچی۔ ایفل ٹاور لوہے سے بنے ایک مینار کا نام ہے، جو فرانس کے شہر پیرس میں دریائے سین کے کنارے واقع ہے،اس کی تعمیر میں لوہے اور اسٹیل کے 18,000ٹکڑوں کا استعمال کیا گیا ہے، جو مجموعی طور پر 25لاکھ کیلوں کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔بنیادوں میں 40فٹ تک پتھر اور لوہا بھرا گیا اور 12ہزار لوہے کے شہتیر کام میں لائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمد اللّه،🇺🇳 اقوام متحدہ نے عمران خان کی اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔ ✌ بھارت کی اسلام کو دبانے کی کوشش اکارت۔ 15 مارچ اسلاموفوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن قرار۔ فضل الرحمن & کمپنی 40 سال میں کبھی اس کا %5 نہ کر سکے جو عمران خان نے اسلام اور 🇵🇰 کیلئے کیا۔ 👏👏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئفل ٹاور کی اونچائی 6 میٹر بڑھ گئی، لیکن کیسے؟اپنی تعمیر کے دوران، آئفل ٹاور واشنگٹن کے یاد گار مجسمے کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے اونچا انسان ساختہ ڈھانچہ بنا تاہم یہ اعزاز چار دہائیوں تک اس کے پاس رہا اے میرے مالک میرے اللہ تعالیٰ ان حرام خور دین اسلام فروشوں کو وطن کے غداروں کو عبرت ناک انجام تک پہنچا دے 🤲یہ پاکستان کے مخالف اور دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 📿 کے مشرک لوگ ہیں نیتوں کو بہتر سمجھنے والے رب العالمین پاکستان پر مسلط غداروں سے محافظ فرما آمین 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0627\u0653\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0679 \u0628\u0627\u0644 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u0631\u0627\u0648\u0644\u067e\u0646\u0688\u06cc \u0633\u06d2 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644 \u06a9\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631:\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u0627\u0633\u06cc \u06a9\u0634\u06cc\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u067e\u0627\u06a9 \u0627\u0653\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0627 \u0648\u0646 \u0688\u06d2...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئفل ٹاور کی اونچائی 6 میٹر بڑھ گئی، لیکن کیسے؟اپنی تعمیر کے دوران، آئفل ٹاور واشنگٹن کے یاد گار مجسمے کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے اونچا انسان ساختہ ڈھانچہ بنا تاہم یہ اعزاز چار دہائیوں تک اس کے پاس رہا اے میرے مالک میرے اللہ تعالیٰ ان حرام خور دین اسلام فروشوں کو وطن کے غداروں کو عبرت ناک انجام تک پہنچا دے 🤲یہ پاکستان کے مخالف اور دین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 📿 کے مشرک لوگ ہیں نیتوں کو بہتر سمجھنے والے رب العالمین پاکستان پر مسلط غداروں سے محافظ فرما آمین 🤲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

3سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل۔وجہ کیا بنی ??امریکہ میں تین سالہ بچے سے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی جو اس کی والدہ کو جالگی جسے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی اور چل بسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

3سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل۔وجہ کیا بنی ؟؟امریکہ میں تین سالہ بچے سے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی چل گئی جو اس کی والدہ کو جالگی جسے ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی اور چل بسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر محکموں کی جانب سے تاریخی عملدرآمدپنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ، ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر محکموں کی جانب سے تاریخی عملدرآمد PunjabPlanningAndDevelopmentBoard Funds DevelopmentProjects MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »